Damadam.pk
Miss_u_MoM's posts | Damadam

Miss_u_MoM's posts:

اک پل بھی تیری یاد سے غافل نہیں ہوا میں مذہب وفا کا تہجد گزار ہوں
M  : اک پل بھی تیری یاد سے غافل نہیں ہوا میں مذہب وفا کا تہجد گزار ہوں - 
سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا
M  : سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا - 
اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے
M  : اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے - 
اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے۔
M  : اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج - 
عشق ہو اور سکون ہو سنو جناب ہوش میے تو ہو
M  : عشق ہو اور سکون ہو سنو جناب ہوش میے تو ہو - 
Right Line 😼
M  : Right Line 😼 - 
/︿\ Itni is Ki taleem Nahi🙄
M  : /︿\ Itni is Ki taleem Nahi🙄 - 
کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کرکے ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت کرلو
M  : کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کرکے ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت کرلو - 
ہمارے بعد پِھرے گی بھکاریوں کی طرح کوئی بھی مُنہ نہ لگائے گا اِس محبت کو
M  : ہمارے بعد پِھرے گی بھکاریوں کی طرح کوئی بھی مُنہ نہ لگائے گا اِس محبت کو - 
خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو
M  : خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو - 
کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت کا
M  : کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت کا - 
محبت ایسا منفرد کھیل ہے جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے
M  : محبت ایسا منفرد کھیل ہے جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے - 
تُمہارا قرب مَیسر جہاں بھی ہوگا مجھے تمام زیست میں__ وہ وقت مُعتبر ہوگا
M  : تُمہارا قرب مَیسر جہاں بھی ہوگا مجھے تمام زیست میں__ وہ وقت مُعتبر ہوگا - 
┑( ̄▽ ̄)┍😔Bate Ye,Kabi Na Tom🙄 Boohlna;Koi Teri Kahtir Bi Ha Jee Raha😒┑( ̄▽ ̄)┍
M  : ┑( ̄▽ ̄)┍😔Bate Ye,Kabi Na Tom🙄 Boohlna;Koi Teri Kahtir Bi Ha Jee Raha😒┑( ̄▽ ̄)┍ - 
خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو
M  : خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو - 
G,han boht Aahm hogy😏
M  : G,han boht Aahm hogy😏 - 
Sad Poetry image
M  : خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو - 
خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو
M  : خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو - 
محبت ایسا منفرد کھیل ہے جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے
M  : محبت ایسا منفرد کھیل ہے جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے - 
ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت، لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا
M  : ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت، لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا -