Damadam.pk
Miss_u_MoM's posts | Damadam

Miss_u_MoM's posts:

وہ شخص مجھے اپنے لفظوں میں سمجھا رہا تھا اور ہم جیسے ندان محبت سمجھ بیٹے
M  : وہ شخص مجھے اپنے لفظوں میں سمجھا رہا تھا اور ہم جیسے ندان محبت سمجھ بیٹے - 
Sad Poetry image
M  : اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو، انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں، - 
Birthday
M  : Emaan birthday sweety😍🥰 - 
Happy birthday
M  : Happy birthday😹 - 
Funny joke
M  : Kis kis,ko Chiye. Hath oper kare😍😅🤣 - 
Funny joke
M  : 🤣🤣😒Ajeeb Log Pgl - 
نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے
M  : نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے - 
دیکھ اتنا کے نظر ہی لگ جاے مجھ کو تیری نظر سے مر جانا اچھا لگتا ہے
M  : دیکھ اتنا کے نظر ہی لگ جاے مجھ کو تیری نظر سے مر جانا اچھا لگتا ہے - 
Sad Poetry image
M  : یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے - 
Romantic Poetry image
M  🔥 : تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا - 
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
M  : تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا - 
سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
M  : سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے - 
مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں
M  : مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں - 
Sad Poetry image
M  🔥 : تم کو اپنی مثال دیتا ہوں عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے - 
حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟ تمہار ا آنا ، تمہارا جانا
M  : حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟ تمہار ا آنا ، تمہارا جانا - 
Romantic Poetry image
M  🔥 : کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر - 
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
M  : یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں - 
Pakistani Celebs image
M  : آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور - 
ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں
M  : ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں - 
Beautiful People image
M  : اترتا نہیں موت سے پہلے عشق ایسا بخار ہے سائیں -