مولا علی علیہ السلام
ہر شخص کا ایک انجام ہے۔ اب خواہ وہ شیریں ہو یا تلخ
(نہج البلاغہ )
جب کبھی ماہِ رجب صحنِ حرم سے گزرا
مسکراتے ہوئے کعبے کو علی ع یاد آیا 😊
#13Rajab #ImamAli #مولود_کعبہ
یہاں میں نے، بہت مخلص اور اچھے، لوگوں کو کھویا جس کا افسوس ہمیشہ رہے گا
kisi k MHB sey Salam Dua hay
MHB bhai please Meri Old I'd ka kuch karo Help chaiye
*علیؑ کے دشمنوں جنت حرام ہے تم پر*
*دعا کرو کہ جہنم تمہیں قبول کرے* 💯
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ
الحمدلله الذی جعلنا منا المتمسکین بی ولایت سلطان اولیا سخن گزار ممبر سلونی سرور مطلبی پیشوای انبیاہ ع وجہ اللہ عین اللہ نوراللہ سراللہ ازن اللہ روح اللہ باب اللہ سیف اللہ عبداللہ اسد اللہ الغالب جانم علی ابن ابی طالب
*13 رجب المرجب مبارک* 🌙
🕋 *جشنِ سرکار مولود کعبہ* 🕋
مَولائے کائنات، شیرِ خُدا، اِمامُ الَاولِیاء، بابُ العِلم، خَیبر شِکَن، دامادِ رسوُلﷺ، شوہرِ بَتُول، خَلِیفَةُ المُسلِمِین، اَمِیرُ المُومِنِین، شہنشاہِ وِلایت، ابُوتُراب، اِمامِ المَشارِقِ وَالمَغارِب، عینؑﷲ، نورؑﷲ، یدؑﷲ، اسدؑﷲ، ولیؑ ﷲ، حجة اللہ، امامِ المبینؑ والمتقین، یعسوب الدین،خیر الوصیین، حیدرِکرارؑ، فاتح احد،بدر،حنین،جمل،صفین وخیبرؑ، دامادِؑپیغمبرﷺ،صديقك الاكبر،وفاروقك بين الحلال والحرام، خلیفة اللہ بلافصل، قسیم النار والجنة، سيدي ومولائي أمير المؤمنين علي بن ابي طالب علیہ السلام تمام اہل ایمان بالخصوص خانوادہ عصمت محمدوآل محمد ع کی بارگاہِ اقدس میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
التماس دعا
بندہ حقیر محمد یونس
صدیق بھی چرایا فاروق بھی چرایا
لقب مولود کعبہ چرایا نہ جا سکا
علی علی علی ❤️
ابھی تو عشق حیدرؑ میں مثم تمار ہیں ہم
اگر کوئی روکے گا ذکر علیؑ تو پھر مختار ہیں ہم 🦁⛓️
ہمیں ہمارا امام اِدھر اُدھر سے نہیں،
خدا کے گھر سے ملا!
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِينَ بِوِلاَيَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ
"فضائل علی ع بزبان وحی "
عَنْ ابنِ عباس قٰالَ:قٰالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ لَوْ اَنَّ الرَّیَاضَ اَقْلَامٌ وَالبَحْرَ
مِدَادٌ وَالْجِنَّ حُسَّابٌ وَالْاِنْسَ کُتَّابٌ مٰااَحْصَوْافَضٰائِلَ عَلِی ۔
”پیغمبر اکرم نے فرمایا:’اگر تمام درخت قلم بن جائیں اور تمام سمندر سیاہی بن جائیں اور تمام جن حساب کرنے والے بن جائیں، تمام انسان لکھنے والے بن جائیں تو یہ سب مل کر بھی علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے فضائل شمار نہیں کرسکیں گے“۔
حوالہ جات
1۔ گنجی شافعی، کتاب کفایة الطالب ،باب62،صفحہ251۔
2۔ شیخ سلیمان قندوزی،ینابیع المودة، باب مناقب السبعون،صفحہ286،حدیث70۔
کڈنی کمزور ہو تو پانی ہضم نہیں ہوتا
پینکریاز کمزور ہوں تو شکر ہضم نہیں ہوتی
دل کمزور ہو تو نمک ہضم نہیں ہوتا
اگر
نسل کمزور ہو تو علی ع ہضم نہیں ہوتا
رسولِ خدا ص نے فرمایا
علی ع کا ذکر عین عبادت ہے
کنزالعمال ج 11 صفحہ 601
کیسا عجیب احساس ہے سب کے ہونے کے باوجود اکیلا پن محسوس کرنا
اسلام وعیلکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
یاعلی علیہ مدد
کیف حالک یا حبیب
📷 اپنے گناه سے غفلت
💠 ہرگز ان لوگوں میں سے نہ ہونا جو دوسروں کے گناہوں پر خوفزدہ اور اپنے گناہوں سے غافل ہوتے ہیں۔
✍️ امام حسین علیہ السلام
📗 تحف العقول، ص273
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain