زات حیدر کوئی کیا جانے
یا نبیﷺ جانے یا خدا جانے
کی محمد سے وفا تو ہم تیرے ہیں ..
سارے امتی متوجہ ہوں : 13 رجب اس اتوار کو ہے اپنے نبی کے بھائی علی (ع) کا میلاد منا کر سرکارِ محمد (ص) سے وفا ضرور کرنا..
آپ کو رشتہ داریاں زیادہ سمجھ آتی ہیں تو.
𝓐𝓵𝓲'𝓤𝓷'𝓦𝓪𝓵𝓲'𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 🕊️
#13𝓡𝓪𝓳𝓪𝓫𝓬𝓸𝓶𝓲𝓷𝓰𝓼𝓸𝓸𝓷 🌸
بے کار کی بحث نہ کرو
امام علی نقی علیہ السلام:
اَلمِراءُ یفْسِدُ الصَّداقَةَ القَدِیمَةَ وَ یحِلِّلُ العُقْدَةَ الوَثیقَةَ وَ اَقَلُّ مَا فِیهِ اَنْ تَکُونَ فِیهَا الْمُغالَبَةُ وَ الْمُغالَبَهُ اُسُّ اَسْبابِ القَطِیعَةِ۔
بیکار کی بحث اور تکرار، پرانی دوستی کو ختم کر دیتی ہے اور اعتماد کے رشتہ توڑ دیتی ہے، اس میں دونوں کا مقصد کم سے کم ایک دوسرے پر قابو پانا ہوتا ہے، جوکہ علیحدگی اور جدائی کا اصلی سبب ہے۔
📚 بحارالانوار، ج75، ص369
کراچی:---
صدر میں عوام نے قادیانیوں کی عبادت گاہ پر مینار توڑ دیئے گئے -!!!'
~~~🖤🦋🥀
کچھ اچھے دوست بھی بنا لینا..✨🥀
یقین کرو محبت ہر وقت ساتھ نہیں دیتی..🙂💔
یہ جو نامعلوم ہے
یہ ہمیں معلوم ہے
آج پشاور پریس کلب کے سامنے پختونخوا پولیس کا اظہار۔
لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
اگر ہمارا وقت اچھا ہو تو🖤⌚⌚
*اَنِّىۡ مَسَّنِىَ الضُّرُّ وَاَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِيۡنَ!*
میں مُبتلائے اذیت ہوں اور تُو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔
*[سورۃ الانبیاء : ٨٣]*
اپنا لکھا مجھے معیوب لگے
وقت لکھے گا , تعارف میرا
🌹یوم ولادت باسعادت امام محمد تقي الجواد عليه السلام امام زمانه (عج) اور تمام مومنين و مومنات کو بہت بہت مبارک باد۔*
🌹👈
♦
وہ کون ہے، جو شعیہ کو مار رہا ہے؟
وہ کون ہے، جو سنی کو مار رہا ہے؟
وہ کون ہے، جو پٹھان کو مار رہا ہے؟
وہ کون ہے، جو سرائیکی کو مار رہا ہے؟
آخر وہ ہے کون؟؟؟
ہم ایک تھے، ہم ایک ہیں اور ہم ایک رہینگے♥️
#StopTerrorism
#stopterrorismindikhan
#WeWantPeace
💌 وہ تمہارے ساتھ ہے
*وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ*
اور وہ تمہارے ساتھ ہوتا ہے تم جہاں بھی ہو اور تم جو کچھ کرتے ہو اللہ اسے دیکھ رہا ہے۔
📚 سورہ حدید آیت 4
Imam Ali ibn Abu Talib [a] said
Imam Ja'far Sadiq (a.s.) narrates that Amirul Momineen (a.s.) said, "There is no man that hands over himself to another man to play with him as he wishes but that Allah develops female sexuality in him."
(Iqbal al-A`amal, page 337)
Imam Musa Ibn Jafar (Al-Kadhim) [a] said
“The sacred war (jihad) of a woman is to be of excellent service to her husband.”
(al-Kafi, v. 5, p. 507, no. 4;
Mizan ul Hikmah, page No. 599)
Hazrat Muhammad Mustafa [s] said
“A married person sleeping is better in the sight of Allah than an unmarried person spending his night in fast and prayer.”
(Bihar al-Anwar, v. 103, p. 221, no. 25;
Mizan ul Hikmah, page No. 593)
Imam Jafar ibn Muhammad [a] said
"Two rakat Salaat of a married person is equal to seventy rakats of an unmarried person."
(Sawab al-A`amal, Page 70)
Hazrat Muhammad Mustafa [s] said
“Get married, for women bring you wealth.”
(Nahj al Fasahah;
Tradition No. 667; Page No. 97)
Hazrat Muhammad Mustafa [s] said
“Forget about a barren beautiful woman and choose a black, productive one.”
(Nahj al Fasahah;
Tradition No. 639; Page No. 93)
ہمسفر وہی اچھا ہے جو آپکوں رب سے قریب کردے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain