آل سعود مثل یہود
اجازت ہے چلا جائے اتنا تعلُق توڑ دے
ہم سے۔۔
علیؐ کے ذکر سے جس کو بھی جتنی تکلیف
ہوتی ہے۔۔۔
🙌🤗
رسول اللّه ص سے پوچھا گیا کون سا دوست بہتر ہے
آپؐ نے فرمایا وہ دوست کہ جب تم اسے یاد کرو تو وہ تمہاری مدد کرے اور اگر تم اسے بھول جاؤ تب بھی وہ تمہیں یاد رکھے!
پھر آپؐ سے پوچھا گیا لوگوں میں بدتر کون ہیں؟
جواب دیا علماء جب وہ بگڑ جائیں (اور گناہ کریں لگیں )
تحفةالعقول جلد اول صفحہ 89
الھم صل علیٰ محمد وآل محمد وعجل فرجھم.....
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:
*مَن أحبَّ أن یُستجابَ دعاءُهُ فَلیطیِّبْ مطعَمَهُ و مکسَبَهُ*
جو شخص اس بات کو دوست رکھتا ہے کہ اس کی دعا مستجاب ہو تو اسے چاہئیے کہ اپنی خوراک اور اپنے روزی کو پاکیزہ کرے۔
(مطلب حلال کھائے و کمائے)
بحار الانوار ج90 ص372
عدة الداعى ج1ص139
حضرت رسول اللّه ص سے منقول ہے
زمین تین چیزوں کے سبب خدا کی درگاہ میں نالہ و فریاد کرتی ہے۔اول تو ناجائز خوں جو اس پر بہایا جائے۔دوسرے اس غسل کے پانی سے جو بدکاری کے بعد کیا جائے۔تیسرے اس شخص کے سونے سے جو طلوع آفتاب کے پہلے سوئے۔
تہذیب الاسلام صفحہ 232
بڑے بڑوں سے بڑا ہے حُسینؐ کا اصغرؐ
حُسینیت کی بقاء ہے حُسینؐ کا اصغرؐ
*ولادت باسعادت فرزند سید الشہداء شہزادہ حضرت علی اصغر علیہ السلام مبارک* ♥
#BabulHawaij #AliAsgher #Shahzaada
پشاور دھماکے میں شہید قرآن پاک نے بھی اپنی طرف سے اشارہ کر دیا.
"کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِتَالُ وَھُوَ کُرْہٌ لَّکُمْ"
ترجمہ √"فرض کردیا گیا ہے تم پر جہاد اگرچہ وہ تمہیں ناگوار گزرے.
جب آنکھوں کے بجائے کانوں سے دیکھا جاتا ہے تو کچھ نہیں بچتا ہے، نا اعتماد، نا محبت، نا رشتہ
کون کہتا ہے بے زباں تو ہےؑ؟
ابنِ حیدرؑ کی جَب زباں تو ہےؑ
ولادتِ علی اصغرؑ مبارک ہو
فرمانِ مولاامیر المومنین علی علیہ السلام:
جب تم نیکی کرو تو اس کو چھپاو تاکہ اس میں رِیا شامل نہ ہو(غررالحکم جلد اول صفحہ٢٧٩)
#ImamAli
مولا علی ؑ نے فرمایا ” ہمارا گروہ اللہ کا گروہ ہے اور ہمارے مخالفین کا گروہ شیطان کا گروہ ہے جس نے ہمیں اور ہمارے مخالفین کو برابر سمجھا وہ ہم میں سے نہیں“
(فضاٸل صحابہ ص537، 538 حدیث 1160 )
وہ دل بڑے غنی ہوتے ہیں
جن کے رہنما علیؑ ہوتے ہیں 💙👑
اؤ بچو سیر کرائے تم کو پاکستان کی
جس میں قیمت کوئی نہیں تیری میری جان کی
#پشاور _دھماکہ
"ﻟﻮﮒ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ, ﺑﺲ ﻭﻗﺖ ﺁﻧﮯ
ﭘﺮﻇﺎﮨﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ."
ﻣﻮﻻ ﻋﻠﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ
جب بھی کسی درد، تکلیف اور مصیبت میں مبتلا ہو تو یقین رکھو کہ تمہارا رب تم سے غافل نہیں ہے 🥰
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ 💕
💕السلام علیکم
یا علی ع س مدد
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ ♥️
پیغام آخر۔
تمام احباب کو میری طرف سے معزرت اگر کسی کا مجھ سے دل دکھا ہو میری کوئی بات بری لگی ہوتو معزرت کرتا ہوں
التماس دعا:
بندہ حقیر محمد یونس برسیلی
۔
محبت غیر فرقہ کی ،میں اک لڑکی سے کر بیٹھا۔
اُسی عرصے سے میں سوچو، نہ جانے کیا میں کر بیٹھا۔
اجازت لی جو ملّاں سے، نکاح اُس غیر فرقہ سے۔
بڑے غصے میں بولے وہ، کہ کافر کیا توں کر بیٹھا۔
یہ کس کی کارستانی ہے، یاں ملاں کی شیطانی ہے۔
اسی سوچو میں، میں یاروں، کہ اپنا سر پکڑ بیٹھا۔
عقد جس سے نہیں جائز ۔قرآن نے کر دیا واضح ۔
یہ ملّاں کیوں تفرقہ کی رسی کو یوں پکڑ بیٹھا۔۔
خدا کو ماننے والے بھی ۔نہ اب اک ہو سکے قبلہ۔
یہ ملّاں اپنی دینی میں، یہ کیسا بغض بھر بیٹھا۔۔
.
تنہائی میں صبر کرنا عقل کے کامل ہونے کی نشانی ہے جس میں خدا سے اپنے تعلق جوڑ لیا وہ دنیا والوں سے الگ ہوجائے گا۔ وہ خدا کی طرف رجوع کرے گا۔ خدا وحشت و تنہائی میں اس کا مددگار ہوگا۔ مفلسی و غربت میں اس کو غنی و بے نیاز کردے گا۔ اور قوم و قبیلہ کہ بغیر بھی اس کو معزز عزت دار بنا دے گا۔
انتظار وقت آخر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain