پاکستان نمک پیدا کرنے والے ممالک میں دوسرے نمبر پر جبکہ نمک حرام پیدا کرنے والے مملک میں پہلے نمبر پر ھے.
رسول اللہ ص۔
بدترین ہے وہ شخص جس کے شر سے بچنے کے لیے لوگ اس کی عزت کریں۔
نہج الفصحہ ص144

مرد دُنیا پر راج کرتے ہیں
اور عورت مَرد کے دِل پر راج کرنے کے لیے پیدا ہوئی ہے...
مرد کے لیے عورت سکونیت کا استعارہ ہے
وہ مرد کی محتاج نہیں اُس کی احتیاج ہے...
حوا ، آدم کی ساتھی ہے غلام نہیں... ❤
*اگر ہـم ســے غلطـی ہو جائـــے تو ابلیــس کــی طــرح دلیـر نہیــں ہـونا چاھیئــے بلکـہ معافـی مانگ لینــی چاھیئــے... کیونکہ ہـم اولادِ آدم ہیـں،اولادِ ابلیـس نہیــں••••*
انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں بلکہ بازار میں تجارت, دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویے سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے😊💯👌
مرد کے کردار پر دھبے لگ بھی جائیں تو وہ داڑھی رکھ کر یا تسبیہ پکڑ کر پاک صاف بن جاتا ہے اور معاشرہ اسے قبول بھی کرلیتا ہے جبکہ عورت پر ایک بار الزام لگ جائے تو وہ اس مردانہ تسلط والی سوسائٹی میں جی نہیں پاتی۔ اسے کوئی بھی معاف کرنے کیلئے تیار نہیں۔ میں ایسے کئی افراد کو جانتا ہوں جو جنسی تسکین کیلئے ہر رو نیا چاند چڑھاتے ہیں لیکن وہی اخلاقیات پر بھاشن بھی دے رہے ہوتے ہیں۔
زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ھوتی ھے کہ ھم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا خلوص ضائع کر دیتے ھیں
مسلمان کسی سے نہیں ڈرتا، اگر یقین نہیں آتا تو خالی مسجدوں کو دیکھ لو
اس کائنات کا سب سے بڑا اور جان سوز المیہ یہ ہے کہ ہر خوبصورت عورت شادی شدہ ہے۔۔۔۔۔۔
کبھی سایہ بن کے میرے قریب رہنا
کبھی مجھ سے لڑ کے میرے رقیب رہنا
??میں خدا سے کچھ اور مانگا ہی کب ہے
بس دعا ہے فقط تم میرا نصیب رہنا
محمد یونس برسیلی
شب بخیر
جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے انسان
کی آنکھیں کمزور ہوجاتی ہیں لیکن لوگوں کو پہچاننے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے
#یونس
رُوحِ مَن!
خدا سے یہ نہیں بولا کہ لازمی ہی عطا ہو
اُٹھا کے ہاتھ بس اِتنا کہا جو تیری رضا ہے۔
ہمیں_____اچھا نہیں لگتا.....!!!
تمہیں اچھا لگے____کوئی....!!!
#یونس بریسلی
مخلص انسان کو مخلص رشتوں کا انتظار ہوتا ہے
اللہ ہمیں وقت پر صحیح اور مخلص لوگوں کی محبت اور ساتھ عطا کرے
الہی آمین ❤️
سنا ہے تیرے دل پہ میرا کہیں نا کہیں نام لکھا ہے۔۔۔
دیکھو نا میری آنکھوں میں تُم چُھپا ہے تیرا خُواب چُھپا ہے۔۔۔ ❤
For someone 🌹
میری طرف سے مہاجر بہن و بھائیوں کو کلچر ڈے مبارک
Porani Yaad Mitaa dy meri Yadaaash
MHB bhai meri old id ka kuch karo help chaiye please answeer kary
آیت تبلیغ
آیت تبلیغ سورہ مائدہ کی 67 ویں آیت اور پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہونے والی آخری آیات میں سے ہے۔ اس آیت کے مطابق پیغمبر اکرمؐ کو ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ لوگوں تک ایک پیغام پہنچائیں اور کوتاہی کرنے کی صورت میں گویا انہوں نے اپنی رسالت کو انجام نہیں دیا ہے۔
شیعہ اور بعض اہل سنت کے نظریے کے مطابق یہ آیت سنہ 10 ھ کو حجۃ الوداع کے موقع پر 18 ذی الحجہ سے کچھ پہلے نازل ہوئی ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain