عورت شائستہ اور نازک ہوتی ہے پانی کی طرح
مرد سخت اور ٹھوس ہوتا مٹی کی طرح
پھر دونوں شادی کرلیتے ہیں
اور زندگی بس کیچڑ کی طرح ہو جاتی ہے!🤦🙊😀😆
ye jo tum itni pyari ho 👧👩👩
dfa kro kon sa hmari ho 😂😂😂😡
میرے اندر معصومیت کوٹ کوٹ کر بھری گئی 😀😀ہے
وہ الگ بات ہے کہ ذیادہ باریک کوٹی گئی 😂😂😂ہے نظر نہیں آتی
جوتوں کے مستحق تھے وہ لوگ.🤦🏻♂😠
جن کو سر پے بیٹھاۓ رکھا ہم نے......!😔💔
مانگی تهی ہم نے
#خدا سے #محبت کی زندگی
#خدا نے تم سے ملا کے
زندگی کو ہی #محبت بنا دیا...💕
بخشے جائیں گے آلِِ محمد ؐ کی خاطر
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے❤🥀
فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی مت کرنا ۔۔۔💖
میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں ۔۔❤
فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی مت کرنا ۔۔۔💖
میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں ۔۔❤
صاحب عقل ھیں ایک مشورہ تو دیں
احتیاط سے عشق کروں۔ یا عشقِ سے احتیاط
Ye tum jo itni pyari ho🙅
dfa kro konsa hmari ho 😅😂