ﭼﻞ ﻏﺎﻟﺐ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﺘﮯ
ﮨﯿﮟ😍
ﯾﮩﺎﮞ ﺳﺐ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﻧﻮ
ﮨﯿﮟ🙈😂😂
TM jo Itni piyari ho❤️🙈
Dafa Karo knsi humri ho😒😒
آج ابا نے موبائل کی تلاشی لی اور بولے
یہ صدیق مستری کون ہے جو باربار پوچھ رہا ہے ناشتہ کیا یا نہیں😀😀😀😎😎🙈🙈
آپ کا تعلق کس ملک سے ہے ؟؟؟
سنگلستان:😂😂
منگلستان:🙈🙈
شادستان:🤕
:سجا سکتے تھے دل میں گو کئی چہرے، کئی پیکر !
مگر کچھ سوچ کر ہم نے، یہ گھر وِیران رکھّا ہے
سجا سکتے تھے دل میں گو کئی چہرے، کئی پیکر !
مگر کچھ سوچ کر ہم نے، یہ گھر وِیران رکھّا ہے
میری پوسٹ پے کمنٹ کیا کرو
لائک تو مجھے محلے کی لڑکیاں بھی بہت کرتی ہیں😏😂😂😂
دل کے قصے ___ کہاں نہیں ہوتے.🍀🌸
ہاں! وہ سب سے بیاں نہیں ہوتے"!❤✌
اُلٹی پڑی ہیں ریت پر __________ سب کشتیاں میری...
کوئی لے گیا ہے دل سے __________ سمندر نکال کے...!!!!
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊
Right
خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں👉😁😁
آمین کہہ دو ظالموں😍😍
اِک شرط پر کیھلوں گا پیار کی بازی جاناں 😕😕
تم جیتی تو میں تمہارا😋
اگر میں جیتا تو تم میری 😌 😍
میں واحد پاکستانی ہوں جس نے (میرے پاس تم ہو)
ڈرامہ ایک قسط بھی نہیں دیکھی🙄🙄🤭😂
تم تو ایسے اداس بیٹھے ہو
😂😂جیسے بیوی کے پاس بیٹھے ہو
نماز عادت بن جائے تو،
کامیابی مقدر بن جاتی ہے..!! ❤️
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا ساقى
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا❤️
وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!
گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!
🔥🔥🔥
کون کہتا ہے مشکل ہے انسان کو مارنا،
،لہجہ بدل
،تیور بدل
،نظریں بدل
!!!!!اور مار دے
BuHaT Aai Gai YaDen MAgaR iS Bar TuM Hi AaNa______.
IrADy PhiR Se jAny Ky Tum hi Lana Tumhi Lana_____.😣
لڑکیاں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتی ہیں
1😂کریم
2😋دماغ
3 😁زبان
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain