میں کارٹون ہوں😜😜
پڑھ لیا😱😂🙈🙈
کوئی شک نہیں تم ہو ہی کارٹون😂
ناراض کیوں ہوتے ہو، چلے جاتے ہیں تیرِی محفِل سے
ویسے بھی بریانی جہاں آلُو والی ہو وہاں ہم رُکا نہیں کرتے 😢😆😄😂
میرے پاس تم ہو😊😊😊
تمہارے پاس کیا ہے😅😅😅؟؟؟🙈😯7
روز روز کہاں سے لاؤں
نیو پوسٹ چھوٹا سا دماغ ہے 😇
وہ بھی آجکل کسی کے خیالوں میں کھویا رہتا ہے 🙈😊
ویسے کمال کی بات تو یہ ہے😘اس وقت حد سے بھی ذیادہ خوبصورت لوگ آتے ہے نا😢😢
چھوٹا راستہ لمبا لگتا ہے جب کوئی ساتھ نہ ھو🥰 😭اور وہی راستہ چھوٹا لگتا ہے جب پیچھے کتا پڑ جاتا ہے 🐕🙈😁
کچھ لوگ آپکے لیے اچھے نہیں ہوتے مگر یہ بات
تب سمجھ آتی ہے جب بیڑہ غرق ہوچکا ہوتا ہے
یہ لو جی 2020 کا پہلا سوال 😀😂
بتاؤ مچھر جانور ہے یا پرندا 😂😂😂
میرے پاس 30 روپے ہیں
کوئی اچھا سا کاروبار بتائیں
جس میں میرا پیسہ نہ ڈوبے ؟
ڈاکٹر نے #خون کی کمی بتائی ہے ....😩
سمجھ نہیں آ رہی کس کا پیوں....😂😜😂
پارک میں بورڈ پر لکھا تھا #جانور لانا منع ہے____،😍
میں نے اردگرد دیکھا اور "ر" مٹا دیا،،،___😂🤭
آہستہ آہستہ لڑکیاں اپنی پرانی تہذیب کو کھو رہی ہیں۔
😐😐
کل میں نے دیکھا ایک لڑکی نے آئسکریم کا ریپر بغیر چاٹے پھینک دیا۔
😂😀😂
اگر لڑکے نہ ہوتے تو لڑکیاں منہ ہی نہ دھوتیں..
اب آئیں گی چڑیلیں زہر اگلنے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain