Damadam.pk
MoOn-UmAiR's posts | Damadam

MoOn-UmAiR's posts:

MoOn-UmAiR
 

مزاج اچھا ہے آج ھمارا
ستم کرنا ہے تو لوٹ آؤ

MoOn-UmAiR
 

پہلے پہل تو وہ بھی مرے ساتھ خوش رہا
پھر ایک روز اس نے کہا "آپ خوش رہیں".💔

MoOn-UmAiR
 

حالانکہ اس رب کا وعدہ ہے
اطعمہم من جوعٍ و آمنہم من خوف
تو کیوں نہیں لوٹتے ہم رب کی طرف
پہلے بھی کئی بار اس فورم پر کہہ چکا ہوں کہ امت کو اجتماعی توبہ کی ضرورت ہے
لوگو رب کو منا لو
اللہ سے کہو کہ اللہ آپ اتنے ناراض ہیں کہ ہم پر اپنے گھر کے دروازے بند کر دیے۔ اللہ ہم بحیثیت مسلمان آپ سے معافی مانگتے ہیں آپ غفور ہیں آپ رحیم ہیں آپ نے ہر اس آیت کے آخر میں جہاں آپ نے لوگوں کو گناہوں سے منع کیا ایک خبر دی کہ واللہ غفور رحیم۔ کہیں آپ نے کہا ان اللہ سمیع علیم کہیں آپ نے رب اغفر وارحم وانت خیر راحمین۔
اللہ ہم معافی مانگتے ہیں اے اللہ آپ نے ہمارے انفرادی گناہ چھپاۓ ہیں۔ اللہ ہم اس پر آپ کے شکر گزار ہیں لیکن اللہ ہمارے اجتماعی گناہ کی سزا اتنی بڑی نہ دیجیے کہ اپنے گھر کے دروازے بند کر دیں

MoOn-UmAiR
 

سنا تھا اللہ جی جب ناراض ہوتےہیں تو سجدے کی توفیق چھین لیتے ہیں۔ اللہ جی نے امت مسلمہ پر اپنے گھر کے دروازے بند کر دیے۔ مساجد میں نہ آنے اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کی باتیں چل رہی ہیں۔ ایسے میں وہ جن کے ذمے امت کو رہنمائی کی ذمہ داری تھی وہ دلائل لا رہے ہیں کہ حفاظت کے لیے یہ اقدام اٹھانا پڑتے ہیں کسی عالم دین کسی کعبہ کے محافظ کسی دینی رہنماکسی قائد کسی استاد
کسی علامہکسی امیر المجاہدینکسی امیر جماعت کسی مولانا کسی خطیب
کو یہ توفیق نہیں ہوئی کہ امت سے اپیل کرے کہ لوگو استغفار کر لو
اللہ کو گڑ گڑا کر منا لو
امت محمدی ﷺ سے اللہ ناراض ہیں تو اس رب کو منا لو
کاش کوئی رہبر اللہ کی ناراضی کو سمجھتا
کہ وہ اللہ کیوں بے وقت کی بارشیں نازل فرما رہا ہے
اس جبار نے کیوں ہم پر بیماری کا خوف مسلط کر دیا

MoOn-UmAiR
 

آج میں نے بہت بڑی ریسرچ کی ہے , ہم چپل کے بغیر تو چل سکتے ہیں لیکن چپل ہمارے بغیر نہیں چل سکتی🤣🤣😋😋

MoOn-UmAiR
 

محبت ختم نہیں ہوتی توقع ختم ہو جاتی ہے
پھر انسان نہ زندوں میں رہتا ہے نہ مردوں میں۔۔!!
🍂💯👌

MoOn-UmAiR
 

ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺗﻮ،ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺑﺠﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﺟﺐ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﺎﻝ ﯾﺎ ﻣﯿﺴﺞ ﮨﻮﺗﺎ۔۔
ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺳﻨﻮ ﻟﮍﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﻭ ﻣﯿﮟ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔ﺗﻮ ﮐﮩﺘﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮ۔۔ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺐ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮ ﻧﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺩﮬﮍﮐﺘﺎ ﮨﮯ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻨﯽ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺩﮬﮍﮐﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺭ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺉ ﺳﻦ ﻧﮧ ﻟﮯ
ﺍﻭﺭﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﮍﺍ ﮨﯽ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ
ﻭﻗﺖ ﺑﺪﻝ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺷﺎﯾﺪ ﻭﺭﻧﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ ﺩﻝ ﺗﻮ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮬﮍﮐﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺁﺝ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﮐﮭﮍﮐﯿﺎﮞ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﻟﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ ﮐﻮﺉ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﻮﺭ ﻧﺎ ﺳﻦ ﻟﮯ

MoOn-UmAiR
 

ابو ظہبی کا نام امی ظہبی کیا جائے۔
شرکاء عورت مارچ😂😂

MoOn-UmAiR
 

سنو لڑکی !!!
محبت میں ہوس محسوس ہونے لگے تو
محبوب کی محبت اس کے منہ پہ مار دینا😊🔥

MoOn-UmAiR
 

بعض دفعہ چہرے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی، صرف آواز کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔ کسی ایسی آواز کی جس میں ہمدردی ہو جو آپ کے وجود کے تمام ناسوروں کو نشتر کی طرح کاٹ پھینکے اور پھر بہت نرمی سے ہر گھاؤ کو سی دے۔

MoOn-UmAiR
 

Sach Kehty Hain Insan Jab Tak Khud Na Giry Wo Kisi K Tjurby Say Nahi Sabk Seekhta 👍👍👍

M  : India Main Masjid Jlaii Gai 😭😭 - 
MoOn-UmAiR
 

نہیں ہوتی اب پڑھائی
نکاح پڑھا دو میرا😂😋

MoOn-UmAiR
 

کیا لیں گے 🤔
چائے ☕ یا میرا فون نمبر ☎️
نوٹ : چائے میں زہر ہے😂😉🤣

MoOn-UmAiR
 

ضبط سبھی ٹوٹ چکے ہیں اب..صاحب
چرچے ہیں آج کل بداخلاقی کے اپنے

MoOn-UmAiR
 

یہ اُداسیاں بھی نہ رہیں گی..
آ لینے دو ذرا عزرائیل کو..

MoOn-UmAiR
 

وہ جس سے مجھے پل پل رابطے میں رہنا اچھا لگتا تھا.. اُسے میری خاموشی سے بھی کوئی فرق نہ پڑا

MoOn-UmAiR
 

وہ جس سے مجھے پل پل رابطے میں رہنا اچھا لگتا تھا.. اُسے میری خاموشی سے بھی کوئی فرق نہ پڑا

MoOn-UmAiR
 

وہ جس سے مجھے پل پل رابطے میں رہنا اچھا لگتا تھا.. اُسے میری خاموشی سے بھی کوئی فرق نہ پڑا

MoOn-UmAiR
 

عزتیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ❤🙂 ،،،
ماں ھر کسی کی ھوتی ھے عزت والی ۔۔
بہن ھر کسی کی ھوتی ھے عزت والی ۔۔۔
بیٹی ھر کسی کی ھوتی ھے عزت والی ۔۔۔۔
بیوی ھر کسی کی ھوتی ھے عزت والی ۔۔۔۔۔
خدارہ اپنی سیاست اور فیمینزم کیلئے انکی عزتوں کے ساتھ نا کھیلے 🙏🙏