یہ ٹھیک ہے کے ہر شخص بددُعا نہیں دیتا
مگر دیکھو! ہمیشہ دل کسی کا یوں دُکھایا نہیں کرتے 🔥💔
کیا کہا ؟؟ اپنوں سے امید رکھتے ہو#
نادان ہو؛؛ قصہ یوسف نہیں سنا!!!
تم سے پہلے بھی کسی نے چاہا تھا مجھے
یہی باتیں یہی اندازِ وفا تھے اس کے🙂💔

ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﺨﺘﮧ ﮐﺮﮮ.
ﺑﺎﺕ ﺍﺏ ﺧﺪﺍ ﺗﮏ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﮯ
اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا ۔۔۔
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی۔
انسان سخت تب ہوتا ہے
جب اس کے ساتھ ہر برا حادثہ ہو چکا ہوتا اور ہر اچھا انسان برا کر چکا ہوتا🙃🔥💯
جب تم خود نماز اور قرآن کی طرف نہیں آتے تب ﷲ تمہیں کسی غم میں مبتلا کر کہ اپنی طرف کھینچ لاتا ہے...
کوئی تو ہوتا
جو اپنے لفظوں کے مرھموں سے
یہ میری آنکھوں کے ٹوٹے خوابوں کے
درد سارے سمیٹ لیتا
"کوئی تو ہوتا"
مت پوچھ کہ ہم ضبط کی کس راہ سے گُزرے،
یہ دیکھ کہ تجھ پر کوئی الزام نا آیا۔۔🔥
جس بہن کا نہیں ہے بھائی۔۔
لو حاضر ہے میری کلائی۔۔😍
ارے صاحب! عزت کیا کرو نا بہنوں کی ۔۔💕
کیا فرق پڑتا ہے اپنی ہو یا غیروں کی۔😭😭😭
کہنا ہے جو کچھ کہہ لو اس دُنیا کے چمن میں
اُس وقت کُچھ مت کہنا جب ہونگے ہم کفن میں۔
تمہاری باتوں سے لگنے لگا ہے🔥🔥
تم کسی کی باتوں میں آۓ ہوۓ ہو💔💔
ہر وہ رشتہ اور تعلق
جس کیلئے میں نے شدت دکھائی
اس نے سوائے ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے مجھے کچھ نہیں دیا💔
حقیقت تو یہ هے اس زمین پر کوئ عورت ایسی پیدا نهیں هوئ جس نے پرده کیا هو ....😶
کسی نے اہل ستم کو ایک لفظ تک نہ کہا
سبھی نے مجھ سے کہا کہ حوصلہ رکھو
خواہشوں کا پالنا بری بات نہیں لیکن ان خواہشات کے لئے اپنے نفس پر قابو نہ پانا ہی انسان کے کمزور ہونے کی دلیل ہے
کچھ لڑکیوں کے آگے تو فائرہ بیوٹی کریم بھی ہاتھ جوڑ کے کہتی ہے🙊😪
چھڈ دے میری جان میں کریم ہاں کوئی جادوگرنی نہیں 😆
ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﯽ نمی ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔؟؟
ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮧ !!......
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺗﻢ ﯾﮧ ﺩﻋﻮﯼٰ ﺑﮭﯽ ﻣﺖ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ "ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ
ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ۔۔۔۔۔۔💯💔
ہم بسر نہ کر پائے تجھے ڈھنگ سے
معذرت زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت معزرت
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain