باپ۔تم فیل کیوں ہوگئے۔
بيٹا۔میرا رزلٹ میری مرضی۔
باپ۔میرا جوتا میری مرضی😂
پی_ایس_ایل
کی ٹرافی لاہور قلندر ہی جیتے گا🤣😂😂
میری پوسٹ میری مرضی 🙈😁🤣
کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہوجاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہو
عشق انہونی ہے صاحب ۔۔۔
کبھی میری طرح ۔۔۔۔۔معصوم
کبھی تیری طرح ۔۔۔۔۔۔۔ظالم
یہ صرف ناولوں میں ہی ہوتا ہے کے سہی وقت پے سہی انسان سے محبت ہوجاتی ہے .. امامہ کو سالار ۔۔ حیا کو جہان ۔۔ اور زمر کو فارس مل جاتا ہے۔۔ جبکہ حقیقی زندگی میں مہرو کو حسنین سے بے تقی سی محبت ہو جاتی ہے وہ قدر نہی کرتا اسکی.. اور شاہزیب کی محبت ہانیہ اسے دھوکہ دے کے چلی جاتی ہے اگر دونوں ہی مخلص ہو تو یہ سماج ان کے پیروں میں جدائی کی بیڑیاں ڈال دیتا ہے😞 حقیقی زندگی کی محبتیں بے تقی اور لاحاصل سی ہوتی ہیں💔
سبز مرچ 8عدد سرخ مرچ 14چائے کے چمچ لیموں 20 عدد نمک حسب ذائقہپانی دو گلاس
نیم کے پتے تھوڑے سے دھوپ میں خشک کر کے پاؤڈر بنا لیں
سب سے پہلے سبز مرچ کو تل لیں.
لیموں کو باریک کاٹ کے پانی میں اتنا ابالیں کہ ایک گلاس پانی رہ جائے.
پھر اس پانی میں سرخ مرچ، فرائی کی ہوئی سبز مرچیں, نیم کے پتوں کا پاوڈر اور نمک ڈال کر پانچ منٹ تک ابالیں
.
ٹھنڈا ہونے پر گرائنڈ کر لیں.
صبح نہار منہ اس کا ایک چمچ کھانے سے وہ سارے جراثیم مر جائیں گے جو آپ کو میری پوسٹ لائیک اور کمنٹ کرنے سے روکتے ہیں... 😒😒😒😑😑😑

آپ کے " blood" کا رنگ کونسا ہے 😟
Mine : Red 😍😂😂
خبردار اگر کیسی نے میری نقل کی
😒👊👊😂😂
ایک دن سب کی شادی ہو جائے گی
بس میں،سلمان خان اور
شیخ رشید رہ جائے گے۔۔👻😅😈

Bohat Aai Gai Yaden Magr Iss BaAr Tumhi Aana 😭😭😭😭😭
ناپاک عورتیں نا پاک مَردوں کے لیے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کےلیے ہیں
القرآن.
سورہ النور.
ہے عجب چیز یہ " شرافت " بھی
اس میں "شر " بھی ہے
اور " آفت " بھی!!
پاکستانی سٹوڈنٹس کا امتحان میں بولا جانے والا تاریخی جملہ
"یہ کب پڑهایا تها ٹیچر نے •" 😒🙊
😁😁😁😁😁😁😀
پاکستانی سٹوڈنٹس کا امتحان میں بولا جانے والا تاریخی جملہ
"یہ کب پڑهایا تها ٹیچر نے •" 😒🙊
😁😁😁😁😁😁😀
Larki Pic Na De Tu Fake...Larki Voice Msg Na Karay Tu Fake...Larki Call Pe Bat Na Karay Tu Fake....Larki Number Na De Tu Fake....Larki Pic De Tu 2 3 Or Dikhao Abhi Selfie Lay Kar..2 3 pics Lenay K Baad ab Style Change Kar K Pic Send Karo.....Voice Msg Send Karo Mera Naam Lay Kar....Then Ap Ki Awaaz Bohat Piyari Hai phir Kehtay hai par awaz Tu Kisi Ki B Ho Sakti Hai.....call Pe Bat Karo ...Larki Call Pe Bat Karay Tu Kehtay Hai k Ho Sakta Hai K Voice Changer Lagaya Ho...video Call Pe Bat Karo Jab Larki Video Call Pe Bat Karay Tu call Recording Par..........Phir Larki Se Milne K Liye Bola Jaye Ga Na Milay Tu Blackmailing Start..........Ye Sub Haqeeqat Or Such Hai Afsoos k Sath Humaray Pakistan Me Aise
ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﺭﻧﮓ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ .....
ﺣﯿﺎ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ .... ﺷﺮﻡ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ... ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ .... ﻋﺸﻖ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ... ﺍﭘﻨﺎﺋﯿﺖ ﺧﻠﻮﺹ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ..... ﭼﺎﮨﺖ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ !......
ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺭﻧﮓ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ !.....
ﺩﮬﻮﮐﮯ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ... ﺟﮭﻮﭦ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ..... ﺑﮯﻭﻓﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ .... ﻓﺮﯾﺐ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ... ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ .....
ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﻥ ﺳﺐ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﮔﮩﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﺋﯿﺪﺍﺭ ﺭﻧﮓ ﮨﺠﺮ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ..... ﺟﻮ ﺳﺎﺭﮮ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮯﺭﻧﮓ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﮨﮯ !
ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺍﻥ ﺳﺎﺭﮮ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﺭﻧﮓ ﺑﺨﺸﺎ ﮨﮯ؟
ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﯿﺎﮦ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺗﮭﮑﻦ ﺯﺩﮦ ﺯﺭﺩ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻏﻢ ﮐﮯ ﺑﻮﺟﮫ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺑﺎ ﮨﻮﺍ ﺟﯿﺴﮯ ﻃﻮﯾﻞ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻃﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﻮ
ﮨﺎﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﭼﮩﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﺑﻠﮑﻞ ﻭﯾﺴﺎ ﮨﮯ !
ﺳﯿﺎﮦ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺗﮭﮑﻦ ﺯﺩﮦ ﺯﺭﺩ ﭼﺎﻧﺪ
معصوم سی اک خواہش
لمبی چپ
سفید کفن
روتے لوگ
میری خواہش ھے دنیا کی ھر لڑکی اتنی مضبوط ھو جائے کہ اسے پانے کیلئے مرد کو "رب" سے رجوع کرنا پڑے. آمین
❤😇
جو محبتیں ہمیں توڑ کر اللہ سے جوڑتی ہیں انھیں ہرگز کوسنا نہیں چاہئے. ان کے حق میں دعائیں کرنی چاہئے کہ انھوں نے آپ کو کمزور ، بے فیض سہاروں سے محروم کر کے آپ کو اکیلاچھوڑا .
آپ کو توڑا تا کہ آپ ٹوٹے ہوئے وجود سے جھکیں ،تو سامنے اللہ دکھائی دے . وہ اللہ جو تب بھی وہاں موجود تھا ، جب ہم سرابوں میں تھے .وہ تب بھی تھا ، جب ہم بت سجائے دلوں میں، آسمان میں اڑتے تھے اور وہ اب بھی وہاں موجود ہے جب ہم ٹوٹے پروں سے زمیں پر گر کر چکنا چور ہو گئے ہیں .
ہم تھام کیوں نہیں لیتے ، اس مضبوط سہارے کو. آخر یہ ٹوٹنا بکھرنا اور کب تک. ؟
مگر نہیں.. ہم ذرا سے سنبھلتے ہیں ، تو اٹھ کر پھر سے نت نئے چہروں کو دیکھتے ہیں .
آرزوئیں کرتے ہیں ہم دشت میں خود ریت پھانکتے پھرتے ہیں..
ورنہ ! ہمیں دیس نکالے نہیں ہیں . ہم آج بھی چاہیں ، تو اپنے راستے ہدایت والوں کی طرف
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain