مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ
کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے۔۔
میرا موباٸیل خراب ہوگیا ہے 😢
100% سے آگے چارج نہیں کرتا۔
اگر عورتیں کہتی کہ مرد جو کما کے لائے گا ہم اس پر گزارا کریں گی تو خدا کی قسم ہم مرد ان کے قدموں میں آنکھیں بچھاتے"
خلیل الرحمان قمر
جس دن گھر والوں سے ناراض ہو کر کھانا پینا چھوڑ دوں
وہ اس دن بریانی بنا لیتے ہے 😒🤧😆
lArKiYaN🙃💞💞
بڑی بہن ذمہ دار 💁
درمیان والی شرمیلی🙊
چھوٹی پٹاخہ😉
آپ کونسی والی ہو..😋😐

میں جانتی ہوں تیرا ساتھ عارضی ہے مگر
مجھے خبر ہے ہمیشہ کی زندگی بھی نہیں..
جو ہر کسی کے ہو جائیں
میں تھوکتی ہوں ایسے خاندانی لڑکوں پر ..
عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے
کرلو باتیں آج میں فری ھوں😜😜
آج کیسے وہ سوگیا هم سے محفل_گفتگو کیے بغیر...💔💔
جو کہتا تھا تیری باتوں میں نیند سے بھی زیادہ سکون ملتا ھے...
زندگی کی کہانی سے تو بہتر ہے قلم کی کہانی... انسان جہاں چاہے اپنی مرضی سے کوئی خوبصورت موڑ دے سکتا ہے...
ناول : من مٹی
تحریر :واجد ابرار
زندگی کی کہانی سے تو بہتر ہے قلم کی کہانی... انسان جہاں چاہے اپنی مرضی سے کوئی خوبصورت موڑ دے سکتا ہے...
ناول : من مٹی
تحریر :واجد ابرار
سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں موم... عورت کو محبت میں مارنے والے.... عورت کی محبت میں مرنے والا تو کب کا مر چکا ہے..."
"وہ محبت میں نہیں بیماری سے مرا تھا.... "
"محبت بھی تو بیماری ہوتی ہےموم... جو بظاہر دونوں کو لگتی ہے مگر آخر میں مرتا ایک ہی ہے... کاش کہ یہ وائرس ہوتی... ایک مرتا تو دوسرا بھی زندہ نہ رہتا.." اس نے پر شکوہ نظروں سے ہیزل کو دیکھتے ہوئے کہا...
ناول" آب ذدہ "سے اقتباس
تحریر :واجد ابرار
سُنو! بس اتنا سا ہے خواب میرا ✌️💕
ایک جائز رشتہ. ایک نعمت اور ایک رحمت 👨👩👦
#LOVE 🔥
میرے ہمسفر کا یہ حکم تھا میں کلام اس سے کم کروں💞
میرے ہونٹ ایسے سلے میری چپ نے اس کو رلا دیا
ایسی محبت کریں کہ ہمسفر آپ کا ہاتھ تھام کر کہے کہ آؤ نماز پڑھتے ہیں۔
آپ کو سمجھائے کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام۔
آپ کو قرآن پاک پکڑائے اور کہے آؤ مل کر پڑھتے ہیں۔
آپ کو رب کے بھی قریب کر دے ۔
آپ کو نیند سے اٹھائے اور کہے کہ اپنی نماز قضا نہ کرو نیکی اور بھلائی کے کام میں میری مدد کرو۔
اور جنت کے بارے میں آپ سے باتیں کرے۔
اپنی آخرت کے ساتھ آپ کی آخرت کی بھی فکر کرے کہ ہم آخرت کی تیاری کیسے کریں ۔
اور اس سب سے بڑھ کر یہ کہ اپنی دعاؤں میں آپ کا نام لیتا رہے چاہے دعا کے آخر میں ہی کیوں نہ۔۔ آپ کو جنت کی راہ پہ ساتھ لے کر چلے۔۔❤🖤
فرق تھا ہم دونوں کی "محبت" میں___!!
مجھے اس سے "ہی" تھی
اسے مجھ سے "بھی" تھی
میں تو سمجھا تھا بس یار کو کافی تھا میں
اب کہیں جا کے راز کھلا ہے کہ اضافی تھا میں
کچھ لوگ ہمیں سکھا جاتے ہیں کہ آئندہ زندگی میں کسی ایرے غیرے کو عزت نہیں دینی کیونکہ ہر شخص اس قابل نہیں ہوتا کہ اس کو عزت دی جائے🔥
انسـان مـحبـت مــیں گـناہ تـو اپنـی
مـرضـی سـے کـرتـا ہـے لیکــن
جہـاں بـات پـاکــ رشتــہ بنـانـے
کـی آتـی ہـے تـو یـہ کہـہ کـر مکـر
جـاتـا ہـے کـہ
*گھـر والــے نــہیں مـان رہـے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain