سنو اے عام سی لڑکی مجھے تم خاص لگتی ہو جو میری شاعری میں ہو وہ اک احساس...
لگتی ہو لبوں پر چاشنی تیرے تم اک مٹھاس لگتی ہو محبت کے سفر میں تم بہت حساس لگتی ہو میں ہوں جس کے لیے زندہ مجھے وہ آس لگتی ہو ہو کتنی دور تم مجھ سے مگر تم پاس لگتی ہو جو مجھ سے روٹھ جاتی ہو تو کیوں اداس لگتی ہو سنو اے عام سی لڑکی جو ہو تم عام سی لڑکی مجھے کیوں خاص لگتی ہو





سہیلیاں بھی تمہاری تو کم نہیں تُم سے مرے خیال میں تم سب سے خوبصورت ہو 













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain