اب انتظار دریچوں سے نہیں جھانکتا ،،،، بند کواڑوں کے پیچھے مضطرب سا نہیں ٹہلتا ،،،،بس موبائل کی بجھی ہوئی سکرین پر آنکھیں پتھر ہو جاتی ہیں
Mohib1
: اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا... وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا 💔😢 - -
Mohib1
: بڑی ہی منہ زور ہے😌😌 جوانی اس کی.🌹 یہ بجلی جِس پہ گری💞💞 راکھ🙉 کردے گی. 😉😉- -