سنگل بھی دکھی۔🧑🦱 ریلیشن شپ👩❤️👨 والے بھی دکھی 👪شادی شدہ بھی دکھی آخر یہ زندگی کے مزے لے کون رہا ہے🤔🤔
مجھے تو انگلش کی مس بھی کہتی تھی🫣🫣😌😌 ادھر ادھر کیا دیکھتے ہو میری طرف دیکھو🫣🫣🫡🫡
Mohib1
: ان کی آمد سے ملتا ہے بہاروں کا پتا وہ تو موسم کو بدلنے کا ہنر رکھتے ہیں🥀🥀🌹 -
Mohib1
: ممکن ہی کہاں ہے تجھ سے جدائی متاع جاں تو ہے میرا لباس میں تیرا لباس ہوں😘 -