میں ایک شدت پسند لڑکا ہوں ہر ایک جذبے میں ،، میں شدت کا قائل ہوں پھر وہ...
چاہے .... نفرت ہو یا محبت _!!!! توجہ یا نظر انداز کرنا_!!! پرواہ یا بے پرواہ بننا _!!! ہمدردی یا بیگانگی _!!! عزت دینا یا چپ رہنا _!!! ان سب جذبوں میں میرا کوئی ثانی نہیں
دل کی دہلیز _ پر قدم رکھ دو ❤️ سارے رستے فقط تمہارے ہیں 😍