میری شادی لیٹ ہو رہی ہے مجھے ڈر ہے میں نے جو بچوں کے نام سوچ رکھے ہیں کہیں...
میرے رشتے دار نہ رکھ لیں😒😕😱😱😱😂😂😭
Mohib1
: روبرو حسن ہو ،جب حسن بھی تیرے جیسا ،😍 پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے. -
Mohib1
: تم میری حیات کا وہ خوبصورت عنوان ہو جسے میں نے روح کے صفحات میں درج کیا ہے🌹 -