وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔🙂
ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی❤🔥 🥰🥰
ایسے جاؤں گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں 😭👰😭
پھر وہموں گمانوں .. میں بھی نہیں آؤں گا💔💔😥💔
ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*.
*❤ __ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ
..❤ ___ ﮨﮯ`````
`
Hi friends how are you
💕دیکھو میری آنکھیں کتنا روتی ہیں❤
🙉تم نے جب سے خواب میں آنا چھوڑا ہے💔
محسوس ہو رہی ہے ہواؤں میں اس کی خوشبو..!❤
لگتا ہے میری یاد میں وہ سانس لے رہا ہے..!💓
جو بھی ملا وقت کے ساتھ بدل گیا💔🥀
عشق ، جدائی , تلاش اور انتظار ...!؟🌚
ان سب سے آگے کی جنگ ہے میری🙂🥀
کتابوں میں لکھ لے میرے دوست✍️✍️
وہ شخص ہمارا ہو کر بھی👩❤️👨👩❤️👨
ہمارا ہو نہ سکا💔💔