Love❤❤
Facebook use now all friends now
لوگ کہتے ہیں وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے 💯
کبھی کسی کا انتظار کر کے دیکھو💔
تو پتہ چلے کہ وقت کیسے گزرتا ہے 😔
عشق میں اس لیےدھوکہ کھانےلگےہیں لوگ
روح کی جگہ جسم کو چاہنے لگے ہیں لوگ💔😭
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
💔💔💔💔ٹھوکریں کھا کر بھی نہ سنبھلے تو مسافر کا نصیب
ورنہ راستے کے پتھر تو اپنا فرض ادا کرتے ہیں💔💔💔💔
مسکراتا ہوں تو اندر ہی مر جاتا ہوں
کیا سمجھتے ہیں لوگ بہت خوش رہتا ہوں🥀
یہ غم نہیں کہ وہ مجھ سے وفا نہیں کرتی
ستم تو یہ ہے کہ کہتا ہے جا نہیں کرتا
محبت تو وہ ہے جو ہاتھ تھامے
تو جنت تک لے جائے💖✨
Good morning
1on1 1m follows
کتنی اداس گزر رہی ہے نہ میری یہ زندگی 😥💔
نہ موت کو یاد آتی ہے نہ کسی دوست کو 💯😭
😢mod sad now😢
Good morning
اچھــی کتابیــں
اور اچھــے دل
ہر کســی کی سمجــھ میں نہیــں آتے
یہــی وجــہ ہے کہ اچھــی کتابیــں ہمیشہ گرد
اور اچھـــے دل ہمیشــہ
ٹھوکروں کی زرد میــں رہتے ہیں 🙂
یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔
مياں وقاص💔
عشقِ رُسوا تیرے ہر زخمِ فروزاں کی قسم___
میرے سینے میں کئی زخم ہرے اور بھی ھیں!!!!!😭
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔😔
اسے ہم یاد آتے ہیں فقت فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے اسے فرصت نہیں ملتی....💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain