میں نے پوچھا تھا! کہ اظہار نہیں ہو سکتا؟
دل پکارا۔۔۔کہ خبردار............. نہیں ہو سکتا
اِک محبت تو کئی بار بھی ہو سکتی ہے
ایک ہی شخص کئی بار نہیں ہو سکتا
جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے...................وفادار نہیں ہو سکتا
دیدار کی آگ جب دل میں بھڑکنے لگتی ہے
تجھے دیکھنے کو میری آنکھ ترسنے لگتی ہے
بادلوں کے برسنے کا ہمیں انتظار نہیں رہتا
تیری یادوں میں یہ آنکھیں خود ہی برسنے لگتی
اور کچھ بھی نہیں سبب میری اداسی کا
لو کرتا ہوں اقرار مجھے تم یاد آتے ہو
بتائیں مل گئی وہ محبت کیا ؟
جس محبت کے لیے آپ نے آنسو بہاۓ تھے؟ ...🙂💔
Good morning
Good morning Sunday happy
نظریں کھا گیں ہم دونوں کی محبت کو💙🥀
🖤
روز بات کرنے والے آج خاموش بیٹھے ہیں🤐🤐
ع
وفا جس سے کی بے وفا ہو گیا
جسے بت بنایا خدا ہو گیا
💕اس نے ہم سے پوچھا تیری رضا کیا ہے💕...!!!
😍کیوں کرتے ہو اتنی محبت وجہ کیا ہے😍...!!!
💞کیسے بتاٶں اس کو میری خطا کیا ہے💞...!!!
🔥جو وجہ سے کرے محبت اس میں مزہ کیا ہے
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو----
محبت مار ڈالے گی،ابھی تم پھول جیسے ہو----
محبت جب لا حاصل ہو جائے تو محبت کم نہیں ہوتی بلکہ اور شدت اختیار کرنے لگتی ہے_❤️
__"٫🖤
بچھڑ کر نا مل سکی وہ گاؤں کی ایک لڑکی
اگرچہ کئی دیہات مل گئے ہیں شہروں سے ۔_
.وہ بولے محبت کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے
💔
ہم نے بھی کہہ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
💔
Good morning
Hi friends
خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں..!!😊
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔