Good morning
*اور جس سے محبت کی جائے*
*پھر اس کا بُرا نہیں سوچا کرتے*
♥️🖤
حبس طاری ہے مسلسل کیسا
اب کے برسا ہے یہ بادل کیسا💯
جس سے احساس کی صدیاں گزریں
تھا جدائی کا وہ اک پل کیسا💔
وہی دن رات محبت کا جنوں
دل بھی کم بخت ہے پاگل کیسا😶
ان کے آنے کی خبر سے توصیفؔ
دل ہوا جاتا ہے بوجھل کیسا🖤🙁
زراسی زندگی تھی ارمان بہت تھے🙂
ہمدرد نہیں تھا کوئی انسان بہت تھے🙂
دل کا درد سناتے تو کس کو توصیفؔ🙂
جو دل کے قریب تھے وہ انجان بہت تھے💔💯
Hi how are you
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
*اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں....
*ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے ....
Good morning
ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی
❣️ محبت ھے ❣️
Good morning
Pakistan vs namibia is low match now but Pakistan win match now❤❤❤ happy happy💓❤✌😊😄
Pakistan is good bt
Good morning
Good ni8 all friends
Liks
میں نے دیکھا ہے دل دکھنے سے
چہرے کا رنگ بدل جاتا ہے🧡❤️
نہ وہ صورت دکھاتے ہیں نہ ملتے ہیں گلے آ کر
نہ آنکھیں شاد ہوتیں ہیں نہ دل مسرور ہوتا ہے
Good morning
میری جھوٹی مسکراہٹ 🖤
میرے سچے دکھوں کو چھپا لیتی ہے💔🙂
" کوئی دُوسرا ہمارا دِل نہیں توڑتا ہم خود اپنا دِل توڑتے ہیں ، ایک ایسی جگہ رہ کر جہاں ہماری کوئی ضرورت نہیں ہوتی! ۔ " 💔
° احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں ❤❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain