مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
پیاری
کتنی اداس گزر رہی ہے نہ میری یہ زندگی 😥💔
نہ موت کو یاد آتی ہے نہ کسی دوست کو 💯😭
*اگر پسندیدہ عورت مرد کو ایک بار توڑ دے*
*تو آگے وہ مرد اپنے آپ کو خود توڑتا رہتا ہے* ❤🔥
وہ میرا دوست بھی ہے اور دشمن بھی
وہی میرا دل بھی ہے اور دھڑکن بھی
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا
یہ لوگوں کی بھول ہے کہ تجھے تنہا چھوڑ دیں گے❣
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا مرشد♥️
یہ لوگوں کی بھول ہے کہ تجھے تنہا چھوڑ دیں گے❣
تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر 🙂
تو نے ان آنکھوں کو اک خواب دیکھایا تھا کبھی💔🙃
Good morning my sweet friends
Dil is dil 💔💔💔😢😭
" وقت ایسے نہ دِیا کرو کہ ؛ مُجھے بھیک لگے ، باقی اس کے علاوہ جو تُمہیں ٹھیک لگے! ۔ " 💔🙂
رنگ رنگ کے لوگوں میں ہر شخص کے سو رنگ