خیال یار کی رنگینیوں میں گُم ہو کر
جمال یار کی عظمت نکھار دی ہم نے
اسے نہ جیت سکے گا غم زمانہ اب
جو کائنات تیرے در پہ ہار دی ہم نے
وہ زندگی کہ جسے زندگی سے نسبت تھی
تمھاری زلف پریشاں پہ وار دی ہم نے
تجھ سے مانگوں بھیک اور وہ بھی پیار کی
😎
اب اتنا بھی بُرا وقت میری جان نہیں آیا...
🤠
بہت خوبصورت خواب تھے میرے___!!
پھر مجھے جتایا گیا کہ تیرا رنگ سانولا ہیں___!!
🖤🔥❤️
عشق محبت کا آخری درجہ ہے 🦅🥀
اور محبت عشق کا پہلا مرحلہ
Dil💔😢
Good morning my sweet friends❤❤❤
اک دل کا درد تھا جو رہا زندگی کے ساتھ
اک دل کا سکون تھا جو صدا ہم ڈھونڈتے رہے-!
اُسے کہنا تُمہارے بعد دل کی شاہراہوں پر
فقط اندیشہِ صبر و رضا کی دُھول اُڑتی ھے
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق💔
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے🙂❤🥀
وفا ، اخلاص ، قربانی ، محبت !
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کرے ہم.
کیا کہا تم۔۔تم محبت کرو گے؟
ارے جاؤ چھوڑو تمہیں تو نیند أتی ھے۔
اور بھی کئی طریقے تھے برباد کرنے کے ۔۔۔۔۔۔💔
نا جانے اسے محبت کا ہی خیال کیوں آیا۔۔۔۔🥺🥺
Good morning
Dil❤❤
Hello
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢