ہم تو بس دل لگی کے کام کے ہیں
یعنی شاعر تو بس نام کے ہیں
ہوا کا کام ہے چلنا دئیے کا کام ہے جلنا
وہ اپنا کام کرتی ہے میں اپنا کام کرتا ہوں
Good morning❤❤❤❤❤❤🕴
Goodnight
💔میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
تہلکہ مچا دیتی ہے عرشِ آسمانی میں❤💞💞💞
💟💟محبت جب خدا کا نام لیتی ہے جوانی میں
💔😔
آپ دل پر نہ لیجیۓ گا مگــــــر,
میرے دل سے اُتر گۓ ہیں آپ...
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو فراز 🦅🥀
ہم لوگ محبت کی۔۔۔۔۔ کہانی میں مریں ہیں 🦅🥀
💔ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ۔۔۔💔
💔ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔۔۔💔
Happy
Sunday ❤❤❤❤❤
محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے💕
جس کو تم سے سچی محبت ہو گی
وہ تم کو فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا
اپنے دکھ درد کا افسانہ بنا لایا ہوں
اک اک زخم کو چہرے پہ سجا لایا ہوں
محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی....
حب تمہارا دل چاہے تم میرے ہو جانا
کون کہتا ہے خدا نظر نہیں آتا
🥀💙🥀
وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا
Well come to 1on1 now all friends
Need you New following❤❤😊
دن گزرتا ہے ان کی یادوں میں
روشن اشکوں سے رات کرتا ہوں
میں تو کہتا نہیں ہوں شعر کبھی
دل کے زخموں سے بات کرتا ہوں
🙂🖤🥀
شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی۔۔!!
لیکن یقین__سب کو دلاتا رہا ہوں میں۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain