Hi friends
Good morning
Assalam o alaikum
How are you all
محبت سچ ہے صاحب🌸
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🙃
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!💔
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
گلاب جیسی ہو_____🌹 گلاب لگتی ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتی ہو___❤
💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔
Hi friends
*میکے اور سسرال میں کوئی فرق نہیں ہوتا*
*لڑکیاں دونوں کے لیے ہی پرائی ہوتی ہیں ...💔*
مجھ سے کہتی تیرے ساتھ قبر میں جاؤں گی 🥀
کتنی محبت کرتی ہے مجھ سے میری تنہائی 💔
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
💔دکھاوے کی محبت💔
مطلب کی دوستیاں🙂
اور مطلب کے رشتوں سے تنہائی بہتر ہے 💔💔 💔💔
تمہاری آنکھ سے ٹپکے تو معتبر ٹھہرے
هماری آنکھ سے بہتا رها فقط پانی ♥️🥀
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
Hi .........
Assalam o alaikum All
How are you all
Hello .... all
افسوس کے میرے سچے آنسوں بھی تیری چاہت کو خرید نہ سکے
لوگوں کی جھوٹی ہنسی نے تجھے آپنا بنا لیا...........💘💔💔
عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے
💔💔💔
سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain