میرے ہاتھوں میں اک ایسی لکیر ہیں 🍁🏵️
جس میں لکھی تیرے میرے ملنے کی تقدیر ہیں 🍁🏵️🦋
میرا دل اک شفاف آئینہ ہیں میرے صنم ⭐🍁🌹
جس میں نظر آتی تیری تصویر ہیں 🍁🏵️
Hi friends
Hi all
کاش کہ تو ہم کو میّسر ہی نہ آیا ہوتا
کاش ہم تیری محبت کے نہ عادی ہوتے
وفا ہو کر ، جفا ہو کر ، حیا ہو کر ، ادا ہو کر💞
سماۓ وہ میرے دل میں ، نہیں معلوم کیا ہو کر🥀
" اور پھر اک دِن میں تُمہارے نام پر مُسکرانا بھی چھوڑ دوں گی🙃
Good bye all
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
.
" جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے
بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "❤
Hi all
Good night friends
کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے❤❤
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتے
ھیں
جانتے ہو کیوں 💕
کیونکہ 💘
مسکراہٹ سب کے لیے ھوتی ہے 💞
اور آنسو کسی خاص کے لیے ۔💘
یہ کون آنسوؤں کی سزا دے گیا مجھے
جینے کی جاتے جاتے دعا دے گیا مجھے❤🥀
*تیری ایک جھلک کو ______ ترس جاتا ھے دل میرا 💔
*قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں
❤خُوش رہنا ہے تو اپنی فِطرت میں اِک بات شامل کر لو۔۔۔۔۔!!!!
نہ مِلے کوئی اپنے جیسا تو خُود سے ہی پیار کر لو۔۔!!❤
میں نے تعلق کو اتنا نبھایا 💘💘
کہ پھر میرے لئے اذیت بن گیا 💔💔