🥀💕دل کی حسرت زباں پہ آنے لگی🥀💕
🥀💕تو نے دیکھا اور زندگی مسکرانے لگی💕
🥀💕یہ عشق کی انتہا تھی یا دیوانگی میری💕🥀
🥀💕ہر صورت میں تیری صورت نظر آنے لگی 💕🥀
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
Hi friends how are you all
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!