مسئلہ حل ہوا؟ ہوا کہ نہیں ؟
ہم سا کوئی ملا؟ ملا کہ نہیں؟
چھوڑیۓ ہم کو ، ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا؟ لگا کہ نہیں؟
💔💔
وہ ایک بار پوچھ لے کیسے ہو😢😢
میں اپنے گھر میں رکھی ساری دوائیں پھینک دو گا 💔💔
میرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا
یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں یہ کہاں کا عشق جاناں
دلِ ❤ گُمشدہ ، کبھی مل ذرا⚘
مجھے وقت دے، میری بات سُن🥀
Hi friends
Good night friends good bye
" کہ تیرا آنا حل ہے میری ساری اُداسی کا
تیرا بھی دل بے قرار تھا ذرا یاد کر
~"محبت میں مجھے برباد کر کے
لہو دل کا نچوڑا ہے کسی نے!"
اگر دل ٹوٹے تو میرے پاس چلے آنا
مجھے میرے جیسے لوگوں سے بہت محبت ہے
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں
Good morning so sweet friends
Assalam o alaikum how are you
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔
Good morning
Good night good bye
جس کے نام کی مسکراہٹ سے دن شروع ہوتا تھا
اس کے نام کی اداسی پر اب رات ختم ہوتی ہے❤
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔