میں روز اسکو سمجھاتا ہوں عشق فانی ہے۔💔
وہ پھر سے خواب محبت کے بونے لگتی ہے۔❤️
ایسی لڑکی سے کون بحث کا خطرہ مولے؟☹️
جو لاجواب ہو جائے تو رونے لگتی ہے😭
تم جو ہوتے 😥تو بات اور تھی
اب کے 🌧بارش تو صرف پانی ہے
محبت سزا نہیں ہوتی محبت دغا نہیں ہوتی محبت ہونے پہ آئے تو محبت وفا ہوتی ہے "__
خوبصورتی سے دھوکہ نا کھانا اے ابن آدم
تلوار کتنی بھی خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے
Hi friends
Good bye❤❤
جنت کی سب سے بڑی نعمت اللہ تعالیٰ کا دیدار ہے ❤✨
آج کل لوگ جھوٹ بھی کتنی صفائی سے بولتے ہیں•
باتوں باتوں میں سچائی کی دھول جھونک دیتے ہیں•🌸
Right
یار آنکھوں کی خیر مانگا کر ،
خواب تو ٹوٹتے ہی رہتے ہیں.....💔
یہ لفظوں کی شرارت ہے ذرا سنبھل کر رہنا تم
محبت لفظ ہے لیکن۔۔! یہ اکثر ہو بھی جاتی ہے
♥️♥️♥️🥀
*" ﮨﻢ ﻣُﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﮨﺎﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ،*
*ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﯿﺖ ﮐﺮ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﻮ!؟ ۔ "*
*.•°``°•.¸.•°`❀•.*
*❥━──➸➽❥❂❥━──➽
*`•.¸ ¸.•`*
*❀.¸¸.•°*
*_ˢ_*