, ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"
💖🔥🥀🌹❤️
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے❣️❣️
اور بھی کئی طریقے تھے برباد کرنے کے ۔۔۔۔۔۔💔
نا جانے اسے محبت کا ہی خیال کیوں آیا۔۔۔۔🥺🥺
💞قُربان کر دُوں--- 💞اپنی 💞زندگی اُس کی 💞آنکھوں پر😘😘
💞وہ 💞وعدہ تو کرے--------- 💞عُمر بھر ہمیں 💞دیکھنے کا 😘
Assalam o alaikum how are you friends❤❤❤❤❤👀
کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔
دل اداس ہو تو ____ بات____ کر لینا
دل چاہے تو____ ملاقات ____کر لینا
ہم رہتے ہیں آپکے __دل ___کے کونے میں
وقت ملے تو_______ تلاش______ کر لینا
>, کون کہتا هے کہ محبت آنکهوں میں هوتی هے
دل تو وہ بهی لے جاتے هیں جو نظریں جهکا کے چلتے ہیں.
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی
عشق وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں ❤
Assalam o alaikum how are you all friends
آپ دل ❤️ پر نہ لجیے گا مگر۔۔۔
میرے دل سے اتر گئے ہیں آپ۔۔۔
---