Amy❤❤❤❤
Miss yu ..😢
Assalam o alaikum how are you
Hi ......
مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی 💔🥀
میں نے تب تب تمہارے رابطے کا انتظار کیا 💔🥀
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے!!!💔
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا!!!💔
🥰🥰
☺️😊
Assalam o alaikum how are you all friends❤❤❤
خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤
💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔
جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو سلام💞💞💞💞
ہر اِک وصف موجود ہــے اس حسیں میں
بڑا خُوبصورت بہتــــــــــــــــ بـے وفا ہے
کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے
غم دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے❤️
محبت کا کتنا عجیب رشتہ ہے 💞
💔
دل تکلیف میں اور تکلیف دینے والا دل میں
S
💔
میں نے کہا وہ اجنبی ہے
دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے
میں نے کہا وہ سپنا ہے
دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے
تم سے ہی تھی تم سے ہی ہے🤗
محبت جو تھی محبت جو ہے♥️
🥀پیاری
مجھے پھول اور پتھروں میں اب فرق نہیں لگتا
اور سچ کہوں تو پھولوں سے اب ڈر لگتا ہے
💔💔
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے.......🖤
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے.......💔
دیکھ اتنا کے نظر ہی لگ جاے مجھ کو 🤗
تیری نظر سے مر جانا اچھا لگتا ہے😊
🥀پیاری
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain