اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
🥺
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤
وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 💔
♥♥
کائنات کی ہر چیز محبت کی عکاسی کرتی ہے۔ جانے کس لمحے کسی سے مانوسیت ہو جائے۔🖤
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے💘
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔
1on1😍
🎂🎁🎆Today it's my birthday🎂🎂🎂🎁🎆🎇