💖جــب میــرے یــار ســے پــردہ نــقــاب گــرا اچــانــک💕
پھــول بھــی کہــنــے لــگے "کاش" ہــم انســاں ہــوتے 💕
محبت جیت جائے گی اگر تم مان جاوٴ تو🌹
💙s m💙
میرے دل میں تم ہی ہو اگر تم جان جاوٴ تو❤
خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ.....؟
مجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر.....!!❤️
"تمہارے محبوب کو بھی بلا کا عشق ہو کسی سے،تمہیں ستاۓ یہ اذیت کہ تم اس کی دوسری محبت ہو"
💔 محبت میں اجڑے لوگ 💔
💔 سوتے کم روتے زیادہ ہیں
Folow me
💖جــب میــرے یــار ســے پــردہ نــقــاب گــرا اچــانــک💕
پھــول بھــی کہــنــے لــگے "کاش" ہــم انســاں ہــوتے 💕
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
" زندگی میں دو باتیں بُہت تکلیف دیتی ہیں! ۔ "
" جِس سے مُحبت نہ ہو اُس کے ساتھ رہنا! ۔ "
"اور جِس سے مُحبت ہو اُس کے بغیر رہنا! ۔ " 💔
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔
عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلے ۔۔💔
روح بھی کانپ جاتی ہے جدا جب یار ہوتے ہے۔۔
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی😴
💔💔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی
How are you friends
رشوت بھی نہیں لیتا کمبخت جان چھوڑنے کی۔ ...💔
یہ عشق مجھے بہت ایماندار لگتا ہے .......💔
میرا دل _______ اک معصوم سا بچہ🌝
جو تجھے چاہتا ہے شرارتوں کی طرح🔥
ابتدا وہ تھی کہ جینا تھا محبت میں محال
انتہا یہ ہے کہ اب مرنا بھی مشکل ہو گیا
ارے ہم تو چاہتے ہیں لوگ ہم سے نفرت کریں !!
محبت ، بھی کونسا لوگ سچی کرتے ہیں … !!
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain