کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے
ان حسین انسانوں
سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔💕
" اقبال "
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا
کو بھی یاد نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔💕
ھمیں پتا تھا #انجام اے #عشق کیا ھو گا 💔
بس #جوانی عروج پر تھی #زندگی برباد کر #بیٹھے💔.
جن پر آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کریں
اکثر وہ ہی آپ کی آنکھیں کھول جاتے ہیں
خدا اس کا خيال رکھنا 😘
💞جس کا خيال 😍
😘مجھے ہر وقت ہے ❤️