زندگی مت کہنا کسی کو 🔥🤚🏼
زندگی ساتھ چھوڑ ہی دیتی ہے🤫🖤
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے 😒😇🤫
تم صرف میری ہو اس بات کا خیال رکھنا 🙊🌹🥀❤😘
❤💞🌹🥀
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
کاش کہ میں پلٹ جاوں ،اسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئ ضرورت تھی ، نہ کوئ ضروری تھا💔💔💔
میں بھی تلاش میں ہوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ہو لیکن کسی اور کا نہ ہو💔💔💔
میں بھی تلاش میں ہوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ہو لیکن کسی اور کا نہ ہو💔💔💔
ہم مڈل کلاس لڑکوں کے خواب ٹوٹتے ہی رہتے ہیں اب بھلا اتنی سی بات پر واویلا کیا مچانا♥️😊🥀
🌧🌧🌧🌧🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌨🌧🌨🌧🌨🌧
تجھ کو احساس ہی کب ہے کہ کسی درد کا داغ
آنکھ سے دل میں اتر جائے تو کیا ہوتا ہے
تو کہ سیماب طبیعیت ہے تجھے کیا معلوم
موسمِ ہجر ٹھہر جائے تو کیا ہوتا ہے
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓
عطائے عشق ہے کہ چشمِ تر خالی نہیں رہتی..
میری آنکھوں کے کوزے سے ختم پانی نہیں ہوتا
🥺
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی
💔
کچھ اس طرح میرے دل کی دنیا اجڑی ہے فراز
اس نے اپنا بنا کر اپنا کہنا ہی چھوڈ دیا
.•°``°•.¸.•°`❀•.
*❥━➸➽❥❂❥━➸➽*
`•.¸ ¸.•`
تیرے دن اچھے ہیں، سو ہم سے کنارہ کر لے
ہم برے لوگ، اکثر برے وقت میں کام آتے ہیں.
ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
دیکھ,,, ذکر تیرا ہے پر نام چھپا رکھا ہے...❤️
تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا !
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہیں !
Good night
زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو
کیونکہ تم نہیں جانتے یہ کتنی باقی ہے_
*.•°``°•.¸.•°`❀•.*
*❥━──➸➽❥❂❥━──➽
*`•.¸ ¸.•`*
*❀.¸¸.•°*
مجھ سے پوچھا گیا محبت کا
میری آواز ہی نہیں نکلی 💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain