ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر*
*ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔💔💔
اُسے کہنا کہ اپنی قسمت پے ناز کرنا اچھا نہیں ہوتا
ہم نے بارش میں بھی جلتے ہوئے گھر دیکھیں ہیں🔥
❤️
جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاں
اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے
جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیے
تجھے بھی نیند آگئی مجھے بھی صبر آگیا
تم محبت کو کھیل کہتے ہو۔۔🙁
ہم نے برباد زندگی کر لی۔۔۔,💔💔
~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💔👌
میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے....♥️
لیکن جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا ....💔😓
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤
ﺭﺍﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﻭﮞ ﺗــــــــــــﺠﮫ ﺳﮯ
❤... ﮔﻔﺘﮑﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ
🌹 $$🌹
ﺗﻮ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﮐــــــــﮩﮧ ﺗﻮ ﺩﮮ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ
❤... ﻧﯿــــــــــﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ
مجھے سمجھنا ہو تو
_________میری شاعری پڑھو
❤️❣️ لفظ نہ سہی__________ جذبات لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔🤫🤫
: اور کئی سال محبت کرنے کے بعد اسے یاد آیا؟ ....
گھر والے بہت سخت ہیں نہیں مانیں گے ...
زندگی 😊
ایک درد 💔
بیاں نہ ہونے والی تکلیف💯💔🔥
مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!!
مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..!!💔
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے🥀
جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں۔🥀
وفا کی تلاش تو بےوفائوں کو بھی ہوتی ہے
ہم نے تو دنیا ہی چھوڑ دی کسی کی وفا کی خاطر
کبھی کبھی ۔۔! کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے، کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا 🔥💔
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
Assalam o alaikum kia hall hy
👍❤Jumma mubaik❤❤❤
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥پرانہ ہو گیا تھا تعلق میرا 😩🍁
پھر مجھے چھوڑ دیا گیا 💔🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain