کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔 دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞 💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے 💞 💔💫💏💫
💔عشق میں اس لیے بھی دھوکہ کھانے لگے ہیں🥀🥀 💔لوگ دل کی جگہ جسم کو چاہیے لگے ہیں لوگ🥀🥀
معصوم چہرہ آنکھوں میں #نزاکت..!!! 🙃 کیسے ممکن ہے کوئ دیکھے اور فدا نہ ہو..!!! 💯🥀
تیڈا جانی اجاں کوئی نکھڑا نئیں.💔 جیندے نکھڑے ھن اوندے حال تاں پچھ.😭
لڑکیاں بےوفا نہیں ہوتیں اگر آپ ایزی لوڈ باقائدگی سے کرواتے رہیں
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢 دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥پرانہ ہو گیا تھا تعلق میرا 😩🍁 پھر مجھے چھوڑ دیا گیا 💔🍁
💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔 💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔 🌹🌹
" میں تُمہیں ایسے چاہتا ہوں جیسے میری خواہش تھی کہ ؛ کوئی مُجھے چاہتا! ۔ " 💔🙂 ❣❣
❤میرے دل کی مجبوری کو____الزام نہ دے.... ❤مجھے یاد رکھ بیشک میرا____نام نہ لیں.... یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے.... میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے
*خالی محبت سے بات نہیں بنے گی* *تمہیں روز آکر گلے بھی لگانا ہو گا*
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔* *💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
*منافقوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے میں نے💔 *یقین مانو _____ بڑے ہی با ادب ہوتے ہیں...*💯
چلا گیا تو پھر لوٹ کر نہیں آؤنگا=🖤 اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہو آج کل😔💔
قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے. ❤ یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے.
نہ جانے کتنی مدت سے ہے دل میں یہ عمل جاری ذرا سی چوٹ لگتی ہے اور میں سارا ٹوٹ جاتا ہوں
ہم کو ان سے ہے وفا کی امید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💓💓💓 بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💞❣💞💞💞