Damadam.pk
Mohs-59's posts | Damadam

Mohs-59's posts:

Mohs-59
 

Assalam o alaikum
How are you all friends

Mohs-59
 

یہ لمہے عشق و مستی کے
سدا پابند نہیں رہتے۔۔!!
سدا خوشیاں نہیں رہتی
ہمیشہ غم نہیں رہتے۔۔!!
"بلال" ذرا دیکھو
دروازے پر دستک کون دیتا ہے۔۔!!
محبت ہو تو کہہ دینا
جناب۔۔۔!
اب ہم یہاں نہیں رہتے.

Mohs-59
 

💖ﮔﺭﺩﻥ جھکا ﮐﺭ _____ ﭘﮭﺭ ﺩیکھتے ﮨﯿﮟ ﺗﺼﻮﯾﺭ ﯾﺍﺭ
💖💞❤💔
💘ﺗﻘﺎضہ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ💞 _____تیراا ﺩﯾﺩﺍﺭ بھی ﺍﺩﺏ سے ﮨﻭ💖💕

Mohs-59
 

👈 مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب 😇💔
👈 ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر 🤗💔
🙂🖤

Mohs-59
 

ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی نا واقف ہو تم🙃
ہم اسے جینا سکھادیتے ہیں جسے مرنےکا شوق ہو🥰

Mohs-59
 

ہم سے بھی حال دِل تو کبھی پوچھئے جناب
ہم بھی کبھی کہیں کہ دعائیں ہیں آپ کی

Mohs-59
 

ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،💔
میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.🖤

Mohs-59
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو....!!♥️
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں۔,😌🧏

Mohs-59
 

چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا ھمیشہ کیلئے 💘💘😘
" دوست❤
جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا
کیا فائدہ😘

Mohs-59
 

💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞

Mohs-59
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو....!!♥️
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں۔,😌🧏

Mohs-59
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو....!!♥️
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں۔,😌🧏

Mohs-59
 

اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں..💝
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے..!!💝

Mohs-59
 

اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀

Mohs-59
 

اب میرے حال سے کیوں تم کو پریشانی ہے!!!
اب تو تم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتے!!!

Mohs-59
 

*منافقوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے میں نے💔
*یقین مانو _____ بڑے ہی با ادب ہوتے ہیں...*💯

Mohs-59
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟ 💔💔

Mohs-59
 

بس یہ دقت ہے اسے بھولنے میں
اس کے بدلے میں کسے یاد کریـں

Mohs-59
 

💘جس نظر سے نظر انداز کرتے ہو💔
💘اسی نظر سے ڈھونڈتے رہ جاو گے 💔
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ

Mohs-59
 

ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے، ﺗﻮ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ہوﺋﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ