❤Meri taraf se Sab Ko Jumma mubarak ho❤❤
ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻍ🔥💓🌹
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ_________ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺍﺟﺎﻟﮯ ﺑﺨﺸﮯ...🌷💞
🌹💓
وه پوچھنا تھا 💔 کے ثواب تو اس کو بھی بھت ملا ھو گا 🙂
اس کے بچھڑنے سے میں پانچ وقت کا نمازی جو بن گیا 😕
کس کس طرح سے____چهپاؤں تم کو___❤️
میری مسکراہٹ میں____نظر آنے لگے ہو تم___🌹
دل کو تیری یاد سے _ تسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے __تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے....
♥♥
0343773913
*کوئی بھی عشق میرا سرخرو نہیں ہوتا*
*لگی ہے پہلی محبت کی بددعا مجھ کو*
اگر محبت نہیں ہےتو روکتےکیوں ہو
تنہائی میں میرےبارےمیں سوچتےکیوں ہو
اگر منزل جدائی ہےتوجانےدو مجھے
لوٹ کےکب آؤگے پوچھتے کیوں ہو
"_____🎀💟🎭
"__ " 🥀
💞خیال یار میں مجھ کو یونہی_______________!!💞
💞 مدہوش رہنے دو______!!💞
💞نہ پوچھو رات کا قصہ مجھے_______________!!💞
💞خاموش رہنے دو______!! 💞
💞سنایا وصل کا قصہ تو میرے_______________!!💞
💞یار یوں بولے________!!💞
💞کہاں تم کہاں اس کی حسین_______________!!💞
💞آغوش رہنے دو_______!!💞
💞مجھے معلوم ہے اس نے میرا_______________!!💞
💞ہونا نہیں لیکن_______!!💞
💞میری امید مت توڑو مجھے________________!!💞
💞پر جوش رہنے دو_____!
جب _دل تمہارا اپنا ہو💞
اور باتیں ساری اسکی ہوں💞
جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں💞
اور خوشبو آتی اسکی ہوں💞
جب حد درجہ مصروف ہو تم💞
وہ یاد ______اچانک آئے تو💞
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں💞
تم پاس ___اسے ہی پاؤ تو💞
پھر خود کو دھوکہ مت دینا💞
اور اُس ســـــے جا کے کہ دینا💞
اس دل کو _محبت ہے تم سے 💞
اس دل کو___الفت ہے تم سے💞
*زمانے وفادار نہیں تو کیا ہوا اے دل*
*کبهی اپنے بهی تو دهوکا دیا کرتے ہیں*
اگر تم کسی سے وفا اس لیے کر رہے ہو کہ وہ بھی وفا کرے تو وفا تو تم بھی نہیں کر رہے
محبت قیس کا دامن ، محبت اشک لیلی کے
محبت ہیر کی آہیں ،محبت جوگ رانجھے کا
میں چاہتا تھا مجھ سے بچھڑ کر وہ خوش رہے ....
لیکن وہ خوش ہوا تو, بڑا دکھ ہوا مجھے 💔💔
ہم میں تھوڑی سی جگہ بھی نہیں نفرت کی❤
"ہم تو ہر وقت محبت سے مُســــکراتے ہیں❤
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
💔💔
محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا
.
"پرواه" بتاتی ہے کہ پیار کتنا ہے💔
کالی رات کے اِس دامن میں
روشن دن کے روگ چھپے ہیں
پھیلا کاجل، ہنستی آنکھیں
اندر باہر سوگ چھپے ہیں
پیشانی چوم کے مناتى ہے وہ مجھے ہر بار
میں جان بوجھ کے ہر روز روٹھ جاتا ہوں۔۔🖤
جگر ہوجائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی
بے فیض لوگوں سے نبھا کے کچھ نہیں ملتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain