هر بار وه شخص پھیر لیتا هے نگاۂیں مجھ سے....
میں نے کاغذ پر بهی بنا کر دیکھی هے آنکھیں اُس کی.!!!
...
شہر میں ہمدم پرانے بہت تھے
وقت پڑنے پہ میرے کام نہ آیا کوئی
.
سنا ہے اس رُت کو دیکھ کر تم بھی رو پڑے تھے...
سنا ہے بارش نے سنگ دل پر اثر کیا ہے...
کون کہتا ہے کہ درد کا احساس اپنوں کو ہوتا ہے👭
جب درد ہی اپنے دیں تو احساس کیسا
محبتــــ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﻨﺎ ... ہــــر ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ بســـــــــں ﮐﯽ بــــاتــــ نہیــــں ﮨﻮﺗﯽ ♥️🥀
هر بار وه شخص پھیر لیتا هے نگاۂیں مجھ سے....
میں نے کاغذ پر بهی بنا کر دیکھی هے آنکھیں اُس کی.!!!
...
تیری تصویر ، تصور کی رحل میں رکھ کر 🥀
میں نے اکثر ، تیرے چہرے کی تلاوت کی ہے🖤
اداس دل کی___اداس باتیں
سمجھنے والا____کوئی تو ہوتا
*آنکھ سے دور سہی، دل سے کہاں جائے گا۔۔۔۔۔۔۔!
اپنی آنکھیں اتار کر رکھ دو
جانے والے کبھی نہیں آتے
تمھیں پتہ ہے سیاہ بخت کسے کہتے ہیں ۔۔۔۔۔؟؟؟🖤
وہ جس کی زبان محبت کے دعووں سے تر ہو اور ہاتھ محبت کی لکیروں سے محروم۔۔۔۔۔۔۔۔
نہ ظاہر ہوئی تُم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے
بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت...🥀🌸🥀
محبــت ❤️ کرے اور نکاح نہ کرے اور مجبوری کا بہانہ بنا کر ساتھ چھوڑے وہ مرد ہو یا عورت یقین مانیں وہ انسان دنیا کا گھٹیا انسان ہے۔۔۔🔥
مـــرد دوسری عورت کے چکر میں بہانہ بناتا ہے اور ایسے ہی اگر مرد مخلص ہو تو عورت دوسرے مرد کے پاس پیسہ دیکھ کر مخلص کو چھوڑتی ہے۔۔۔ایسی شرط رکھتی ہے جو پوری نہ کر سکے۔۔میری یہ بات کافی لوگوں کو چبھے گی ۔۔
پر یہ کڑوی حقیقتیں ہیں یقین مانیے۔۔کسی کو کوئی بھی مجبوری نہیں ہوتی یہ سب بہانے ہوتے ہیں۔۔😌
یہ نہیں مان رہا وہ نہیں مان رہا 💔
یہ ہو گا تو وہ ہو گا 💔
جس نے آپ سے دل سے نبھانی ہے وہ ہر طرح حاضر رہے گا....
یہ نہیں مان رہا وہ نہیں مان رہا 💔
یہ ہو گا تو وہ ہو گا 💔
جس نے آپ سے دل سے نبھانی ہے وہ ہر طرح حاضر رہے گا
اس قدر اس نے محبت کا گلا گھونٹا ہے..
اب گلے سے بھی لگائے تو گلے پڑ جاؤں...
سانس بھی تیری ادا لگتی ہے
جا کے پھر سینے آ لگتی ہے
کیا غضب ہے یہ محبت کی نماز
پڑھ کے اُٹھو تو قضا لگتی ہے
"پیار تها محبت تهی عشق تها _________ حسن تها ادا تهی"
سب کچھ تها اس شخص میں بس اک وفا هوتی تو محبت کی انتها هوتی.
میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ__💔💔
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں,,,🔥
محبت سے مارو گے تو مر جائیں گے 💞💞
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے..🥀
اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی .....M......
جی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain