Damadam.pk
Mohs-59's posts | Damadam

Mohs-59's posts:

Mohs-59
 

میں خوش ہوں کہ تیری نفرتوں کا اکیلا وارث ہوں
ورنہ محبت تو تجھے بہت سے لوگوں سے ہے

Mohs-59
 

میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...

Mohs-59
 

⁦♥️⁩اگر ہوتا یقین کہ تم ملنے آو گے خوابوں میں ⁦♥️⁩
⁦♥️⁩ہم ان آنکھوں میں گلاب کی پتیاں سجا کے سوتے⁦♥️⁩

Mohs-59
 

سو دل بھی ہوتے اگر میرے پاس
خدا قسم سب کے سب تیرے ہوتے

Mohs-59
 

بھرم رکھ لو"محبت" کا __
"وفا " کی شان بن جاؤ
ہماری جان لے لو " یا " _
ہماری "جان"بن جاؤ

Mohs-59
 

وفا دیکھنے کا شوق تھا
بازار سے کتا خرید لایا ھوں

Mohs-59
 

مجھے وہ زخم مت دینا
دوا جس کی محبت ہو

Mohs-59
 

💓جب دل کو لگتی ہے نہ💓
💓تبھی تو دل اللّه سے لگتا ہے 💓

Mohs-59
 

میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے
پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے

Mohs-59
 

سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے تھے
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا

Mohs-59
 

چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی لیکن
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا⁩

Mohs-59
 

میں تم سے اپنی قبر پہ اپنی فاتحہ کا حق بھی چھین لوں گا
یہ میری زندگی کی آخری وصیت ہوگی
😥😥😥💔💔💔

Mohs-59
 

اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے.
بچے بھوک سے بلکتے ہی رہے قلتِ اناج سے.
رات سارے شہر میں بٹتا رہا آب حیات.
اک میں ہی رہ گیا چارہ گر کے علاج سے.
ہر سو ہے شور کہ چھونے سے پھیلتا ہے مرض
میں تو تنگ آ گیا ہوں سماج کے رواج سے.
بیٹھے بیٹھے سوچتا رہتا ہوں میں تیرے بارے.
بخشوں کیسے تجھے حیات اپنے لہو کے خراج سے.
اجنبی یہ تو دنیا کا قانون ہے تہمتیں دھرنا.
اپنے دامن کو تُو پاک رکھ شر کے دماغ سے.
اجنبی

Mohs-59
 

ہم اہلِ وفا ، محبتوں کے سفیر لوگ.......
چاہتوں کے گُماں میں ہی مر جاتے ھیـں!!😢💔

Mohs-59
 

#رکھ__کر__تیرے__عشق__کا__روزہ❤
💔#میری __جان 💔
#ہم__بھی__کبھی__کھولے__گے__تیرے__دیدار__سے 💔💕
آجاؤ اب زیارت کا شـــــــــــرف بخش دو مجھے 🙃
نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے ہیں❤
#_______پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"#😭
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا

Mohs-59
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔

Mohs-59
 

لوگوں کو جب ان کی اوقات میں رکھنا شروع کر دو ✌🔥
تو کہتے ہیں،،،
"" تم بہت بدل گئے ہو یار ""
💔💔💔💔

Mohs-59
 

دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجئیے...✔💯
جو آپ کا نہیں ہے اسے جانے دیجئیے💔

Mohs-59
 

بس تعلق کا انتقال ہوا⚰️
زندہ دونوں طرف مُحبَّت ہے🔥

Mohs-59
 

ہم اسے بس یہ کہہ کر رو پڑے_💔
محبت تھی،ہے،اور ہمیشہ رہے گی_♡●