میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے.
پر کبھی تو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام دیکھ.
🌼❤🔥
گلاب کو دیکھنے کی فرصت ہی نہیں ہے
گلاب سے بھی خوبصورت کوئی آنکھوں میں بس گیا ہے______!!!
💞
میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے؟
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے "ہم دونوں❤️
وھی دن رات ہیں میرے وھی بس خواب ہیں میرے.
قیامت سے گزرتا ہوں قیامت سامنے رکھ کر. 💞
تم مجھے چھوڑ گئے وہ تمہیں چھوڑ گیا...😢
یہ ہوتا ہے میری جان مکافات کا دکھ ....!!💔
مسکرانا کون سا مشکل کام ہے
بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے🙂
*محبت شرطوں پر نہیں کی جاتی اِس رشتے میں جو جہاں ہے جیسا ہے اُسے ویسا ہی قبول کیا جاتا ہے
*تیری یاد میں میری چاۓ پر اکثر*
*جانی👇🏻*
*مکھیاں آپس میں سیٹنگ کرلیتی ہیں*
وہ مجھ سے بچھڑا تو بچھڑ گئی زندگی__💔💔
میں زندہ تو رہا پر زندوں میں نہ رہا,,,🔥
نہ جانے کس جرم کی سزا پائی ہے 💔
کر کے محبت ہم نے اپنی آنکھیں رولائی ہے😥
*لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماً یہی کہتی ہیں*
" *میرے والے زیادہ ہینڈسم ہیں*😙 "
*جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں*
" *اے چنگا رہ گیا ای* 😎" 🤣🤣🤣😜😉😃
*بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو* 💔💯
*مگر رُلا دیتی ہے کمی تیری* 🥀🔥
!"صاحب چھوڑ دیا اس کا انتظارکرنا ہمیشہ کے لیے .
💔😭
"جب رات گزر سکتی ہےتو زندگی بھی گزر جاے گی 💔
💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖
دل کی پوچھو تو بہت یاد آتی ہے 😭😭
🤔پر کس کی یاد آتی ہے یہی نہیں پتہ
😂😂😘😘
پیار شکل سے نہیں دل سے ہوتا ہے ایسا بولنے
والے تھوڑی دیر میں ہی فوٹو
مانگنا شروع کر دیتے ہیں صاحب
ـــ🔥🌸 "_
_" کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی.💔🌚
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے.🔥🥀"_
ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ❣❣❣
ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__❣❣❣
**💓*
دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے ☹️
آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے
ہر رات ایک نام یاد آتا ہے کبھی صبح کبھی شام یاد آتا ہے سوچتا ہوں کہ کرلوں دوسری محبت پھر پہلی محبت کا انجام یاد آتا ہے
محبت اوڑھ کے ہی تو میں خوشنما ہوں🤍
تم ہی تم تو ہو مجھ میں، میں کہاں ہوں❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain