ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی😌❤
یہ تـیری مـحبت کـی ہـی عـنائتـیں ہیـں ہـم پـر
تیرے خیالوں میں گم ہو کر ہم اپنے بھی نہیں رہتے ❤️
🍃🍃
خود کو کسی کی
امانت سمجھ کر
ہر لمحہ وفادار رہنا
بھی محبت ہے
🍂
دل میں جب __جگہ نہیں بچتی
درد آنکھوں میں پھیل جاتا ہے
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
💔
محبت سچ ہے صاحب🌸
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🙃
💔عشق میں اس لیے بھی دھوکہ کھانے لگے ہیں🥀🥀
💔لوگ دل کی جگہ جسم کو چاہیے لگے ہیں لوگ🥀🥀
جگر ہوجائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی
بے فیض لوگوں سے نبھا کے کچھ نہیں ملتا
مناسب سمجھو تو صرف اتنا بتا دو
دل بے چین ہے کہیں تم اداس تو نہیں
کون جانے میری محبت کی انتہا🚫
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں💔
دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم 😪
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر 💔
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجیب عجیب چیزیں۔۔۔💔
پھر کیا نصیب ، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں۔۔۔🙂
#یارِبےوفا💔
تمہیں یقینِ محبت نہیں ہے؟؟؟؟ حیرت ہے!
خدا کا حکم محبت ہے..... "کُن" مُحبت ہے
بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا
میں اس کو بول نہ پایا کہ " سُن، مُحبت ہے"
_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . . . . . """ اے دوست ""'" .............🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر 😢💔
پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا
رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے
تیرا حق ہے مجھ پہ تیرا ہی رہے گا
محبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے ملی جائے
ﺳﻨﻮ!! ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺯ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖکاღ♥
ღ♥ﯾﮧ ﺟﻮ ﺗﻢ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﻮﺍ ﺳﺐ
ﮐﻮ ﺳﻼﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ...!!ღ
*جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں*😍😍
*لیکن لگتا ہے میرے والی آسمان پر ہی رہ گئی*
*نیچے آئی ہی نہیں* 😒
*دعا کرو آجائی شادی کا سیزن ہی شادی کرو*
*ﮐچھ لڑکیاﮞ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺍﺭﺩﻭ ﻟﮑﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﺎ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭨﺮﺍﻧﺴﻠﯿﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﻓﯿﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ*
*ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺖ ﺳﮯ ﮈﮔﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﻮﮈﺍ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﮧ ﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﺟﺎ*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain