*کچھ لڑکیاں اس قدر* *دکھی شاعری کرتی ہیں*
*جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو*
*تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے*
*وہ محلے کا فضلو موچی تھا*
*کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی*
*بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے*
*بچپن میں سنا تھا....لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں*
*مجھ سے تو آج تک کسی لڑکی نے نمبر نہیں لیا کوئی تے منگ لے*
آنسوؤں کا کوئی وزن تو نہیں ہوتا... نا جانے کیوں انکے گرنے سے دل ہلکا ہو جاتا ہے
مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
پہلے کبھی دنیا سے محبت نہیں مانگی
یہ قحط تیرے ہجر کے دوران پڑا ہے
-" میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو_" 🙂💔
خدایا تیرے فیصلوں پہ راضی ہوں میں--
مگر دل اُسے پانے کی لئے ترستا ہے💔☺️
موبائلوں کے دور کے عشق کو کیا پتہ_
رکھتے تھے کسے خط میں کلیجہ نکال کر💔
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
*ہجر کی رات میری جان کو آئی ہوئی ہے*
*بچ گیا تو میں محبت کی مذمت کروں گا*
*دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو*
*ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی*
جن سے محبت ہو ان کے لیے جگہ بنا لی جاتی ہے۔
پھر چاہے وہ گھر ہو دل ہو یا زندگی،
وہاں بہانے نہیں بنائے جاتے.💔🥀
تنہائیوں میں سکون ہیں سائیں ۔🔥
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں ۔😢💔
*مجھے خبر نہ تھا لوگ دلوں سے کھیلتے ہیں*
*میں سادہ سے لڑکا عشق کو عبادت سمجھ بیٹھا*
*اس نے ہمیں نظر انداز کیا*
*ہم نے انہیں نظر آنا ہی چھوڑ دیا*
*جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا*
*وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا*
*لوگ مرتے ہیں اسی محبّت کے لیے*
*جسی ہم اور تم کرتے ہیں*
😘❤❤❤
مسکراہٹ سی آ جاتی ھے اکثر غصے میں تیرا نام سن کر
اتنی محبت تیرے نام سے ھے تو سوچ تجھ سے کتنی ھوگی۔😘❤❤❤
میں تو فقط جلتی ہوئی راکھ ہوں محبت کی ۔۔۔بے رخی کی ہوا چلے گی تو اڑ جاؤں گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain