Damadam.pk
Mohs-59's posts | Damadam

Mohs-59's posts:

Mohs-59
 

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے
جانی👇🏻⁩
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا

Mohs-59
 

اک لفظ محبت تھا اک لفظ جدائی
ایک وہ لے گیا ایک مجھے دے گیا

Mohs-59
 

#وہ_لوگ_جو_تمہیں_کبھی_یاد_آئیں__😥💔👉
#ہو_سکے_تو_مجھے_ان_میں_شمار_کرنا__😢💔👉

Mohs-59
 

Facebook use

Mohs-59
 

یہ میں ہوں🤵
یہ وہ ہیں👸
اور یہ ہماری فیملی ہے👪
😂😂😂🙊🙈

Mohs-59
 

بڑی ہی برکت ہے تیرے عشق میں
جب سے ہوا ہے بڑھتا ہی جارہا ہے
💔😢💔

Mohs-59
 

"دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.....💓.💕
"اے خدا............"کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے........💔

Mohs-59
 

مانا کہ آپ بہت خوبصورت ہے ♥️
مگر محبت ہمیں پھر بھی چائے سے ہے

Mohs-59
 

عورت کو نا پسند مرد کی محبت بھی حوس لگتی ہے ............
اور پسند کے مرد کی حوس بھی محبت لگتی ہے

Mohs-59
 

تیری آنکـھوں میں جـل گیا ہو گا
میری آنکھوں نے خواب دیکھا تھا_______!!!

Mohs-59
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی

Mohs-59
 

قابل دید آنکھیں اور ان آنکھوں سے 
خود ہی پامال ہوئے خود ہی تماشا دیکھا

Mohs-59
 

: اور سات سال محبت کرنے کے بعد اسے یاد آیا
گھر والے بہت سخت ہیں نہیں مانے گے!! 💔😊

Mohs-59
 

کچی عُمروں کی محبت میں خسارہ ہے بڑا
بات بڑھ جائے تو ، بڑھاپا اُتر آتا ہے.....

Mohs-59
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں

Mohs-59
 

اور پھر وہ رب حقیقت دیکھا دیتا ہے
ہر رشتے کی✨
ہر محبت کی✨
اور فرماتا ہے بتا کون ہے تیرا میرے سوا😌❤️

Mohs-59
 

لوگ خوبصورتی کی بات کرتے ہیں😒😏
اُس نے میری عام سی ہنسی پہ دل ہارا ھے 🙃🙊

Mohs-59
 

کوٸ پوچھے میرا تو اُسے کہہ دینا
سراسر پیار ہے ، پیارا نہیں ہے!!🥀❤

Mohs-59
 

*بس ایک دِل ہی تو ہوتا ھے آدمی کی متاع❤️*
*اُسے بھی لوگ محبت میں توڑ دیتے ھیں💔*

Mohs-59
 

لڑکیوں نے زندگی بھر غم دیئے۔!
جتنے بھی نمبر دیئے بند دیئے۔۔!!
لوگ آتے ہیں ایڈ ہوجاتے ہیں۔۔!!
ناجانے پھر کہاں مرجاتے ہیں۔۔!😢😢