😂😂😂😂😂😕😕😕😕 میں : امی دس روپے ہیں کیا 🙂 امی : نہیں اپنے ابو سے لے لو 😐 میں: ابو دس روپے ہیں کیا 😕 ابو : نہیں بیٹی اس وقت کھلے نہیں میرے پاس اپنے چاچو سے لے لو 🤥 میں : چاچو دس روپے ہیں کیا 🤨 چاچو : نہیں بیٹی اس وقت تو نہیں اپنی چاچی سے لے لو 🙄 میں : چاچی آپ کے پاس دس روپے ہیں کیا 😒 چاچی: جی ہیں بیٹی دوں کیا 🤥 میں : نٸی رین دوں 😶😕اپنے نال قبر وچ لے جایو ظالموں قلفی والا چلا گیا 🥺🥺😭😢 🥺🥺🥺🥺 🙄🙁😒😩😆😂😂😂
محبت خوبصورتی کو تو نہیں کہتے عربی لغت میں تو محبت کہتے ہی کسی ایک شخص کا کسی دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا اتنا خوبصورت کہ وہ دل میں سما جائے۔🌻💙 *_•─❥━━━━━━━━━━•❥◡̈⃝_*
لڑکی! پاپا مجھے آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے😕 پاپا! بولو بیٹا🙄 لڑکی! میں ایک لڑکے سے پیار کرتی ہوں اور وہ امریکہ میں رہتا ہے 🙈 پاپا! لیکن بیٹا تم اسے ملی کہاں؟😳 لڑکی!Website پر ہماری پہچان ہوئی 🙊Facebook پر ہماری دوستی ہوئی Skype پر اس نے مجھے پرپوز کیا WhatsApp پر دو مہینے پیار کیا🙊🙈🙈💖😍 پاپا! واہ سچی تو اب Twitter پر شادی کر لو😂🤣 Flipkart سے بچے منگواہ لو🤣😂 Gmail سے ریسیو کر لو 🤣🤣😂😂اور فائنلی شوہر پسند نہ آئے تو OLX پر بیچ ڈالو🤣🤣😂.😐😐 بہت محنت سے رائیٹ کیا ہے کچھ تو بول کے جانا ظالمو۔۔۔😋👉😂😂😂😂
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️ میں ان لڑکوں سے بہت نفرت کرتا ہوں جو لڑکی کو کھلونا سمجھتے ہیں۔ 😭😭 جو ایک معصوم لڑکی کے جذبات و کے ساتھ کھیل کر اس کے معصوم سے چہرے پر آنسو لتا ہے۔😞😞 اس طرح کے لوگ میں نے بہت سارے دیکھیں جو ایک سال دو سال لڑکی سے بات کرکے اس کو اپنے جال میں پھنسا لیتے ہیں۔😞 مگر میں بس اتنا کہنا چاہتا ہوں دوستی اور رشتہ اسی کے ساتھ رکھو جس کے ساتھ شادی کرنا چاہتا ہوں۔😍😍