(غزل) ہماری درخواست کو قبول کیا جائے 💕🌹 بارش کے موسم میں اک ملاقات کی جائے 🌨️👫 کسی دریا کے کنارے بیٹھ کر دونوں 🌹💕 تیرے ہاتھ کے بنے ہوئے گرم پکوڑے کھائے جائے 🔥💕 ان خوبصورت لمحوں کو محفوظ کیا جائے 💕🌹👫 ہم ایک ساتھ ہیں اور رہیں گے کچھ تصویریں بنائی جائے 💕🌹
مُحبّت چہرے نہیں دیکھتی؛ مُحبّت تو" چاہت ؛ احترام؛ اور پاکیزہ جذبات دیکھتی ہے
ہم محبت مزاج لوگ ہیں جناب نفرت پر اُتر آئیں تو محبت بھی نہیں دیکھتے. ❤🔥
Assalamualaikum
Assalamualaikum Good morning Jumma Mubarak 🕋🕋❤️❤️❤️❤️
Assalamualaikum friends ❤️
Good morning
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو
Faisalabad vs sahiwal Karchi ve Multan Commend ma city name bato g
یہ بارش مجھے میرا ماضی یاد دلاتی ہیں 🌧️☔🥀 میں روپڑتا ہوں جب تیری یاد آتی ہیں 🌧️☔💔
Assalamualaikum friends how are you
Hello friends how are you
😥موسم کی طرع تم نے بھی اپنا رنگ دیکھا ہی دیا صاحب 😭کبھی سوچا نا تھا تم بھی ان موسموں کی طرع ہو جاٶ گے
Rain 🌧️⛱️⛈️🌧️☔ enjoy
وہ بولیں آنکھیں کھول باتیں کر اور میرے پاس تب اختیار ہی نہ ہو
کاش کوئ اپنا بهی هوتا ......... جو آنسو صاف کر کے کہتا ...... تیرے رونے سے مجهے بهی تکالیف هوتی هیں.
لگتا ہے اسے پیار ہوگیا ہے 🥀💔 اس نے پلٹ کر دیکھا ہے میری طرف مسکرا کر 🥀
جدا ہو کر بھی تم مجھے یاد آتے ہو🥀😢 بے وفا شخص میرے دل سے نکل کیوں نہیں جاتے ہو 🥀 (ممتاز علی ساہمل)
Assalamualaikum friends
محبت پہلی دوسری تیسری نہیں ہوتی محبت وہ ہوتی ہے جس کی بعد محبت نہیں ہوتی