Damadam.pk
Mohs-59's posts | Damadam

Mohs-59's posts:

Mohs-59
 

حالات نے مجبور کر دیا ہے دربدر بھٹکنے پر 💔🥀
ورنہ گھر سے نکلا ہر شخص آوارہ نہیں ہوتا 💔🥀

Mohs-59
 

تم جو اتنی پیاری لگتی ہوں 🥀
کس گندم کا آٹا کھاتی ہوں 🥀
اتنے لال ہونٹ ہونٹ رکھتی ہوں 💋
کس انار کا جوس پیتی ہوں 🍷
چاند 🌙 جیسے خوبصورت گال رکھتی ہوں 💕
کس جانور کے دودھ کا مکھن کھاتی ہوں 🥀
(, ممتاز علی ساہمل)

Mohs-59
 

سہانا ہے بڑا یہ موسم برسات کا
لبھاتا ہے دل کو بڑا یہ موسم برسات کا

Mohs-59
 

Hello

Mohs-59
 

Love☔☔🌧️🌧️☔⛈️ you🌧️☔⛈️☁️❤️

Mohs-59
 

Hello????

Mohs-59
 

Assalamualaikum friends how are you

Mohs-59
 

ہٹ گئے چشمِ تصور سے گماں کے پردے
آکے تصویر میں اب رنگِ تعلق بھر دے
یہ بھی ممکن ہے میں آزار بدل لوں آزر
یہ بھی ممکن ہے محبت مجھے پاگل کر دے

Mohs-59
 

دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری
دیکھوں یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو

Mohs-59
 

Good morning

Mohs-59
 

تمام آنکھیں تیری سمت دیکھتی ہیں مگر
ہمارے جیسی محبت سے کون دیکھتا ہے؟
میں تیرا ہونے کے قابل نہیں مگر یہ بتا
خواب اپنی سہولت سے کون دیکھتا ہے؟
❣️🔥🥀

Mohs-59
 

دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا
ہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
کس طرح لوگ چلے جاتے ہیں اٹھ کر چپ چاپ
ہم تو یہ دھیان میں لاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ان کے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے
جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مر جاتے ہیں
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئی کشتیوں والے تابشؔ
جو کناروں کو ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں

Mohs-59
 

محبت کبھی ختم نہیں ہوتی صرف بڑھتی ہے یا
یا سکون بن کر____یادرد بن کر...🥀

Mohs-59
 

چاند کے ساتھ کٸی درد پرانے نکلے...
کتنے غم تھے جو تیرے غم کے بہانے نکلے...!!

Mohs-59
 

Hello

Mohs-59
 

Good morning

Mohs-59
 

Assalamualaikum how are you

Mohs-59
 

محبت، ہجر، نفرت مل چکی ہے
میں تقریباً مکمل ہو چکا ہوں

Mohs-59
 

Jumma Mubarak ❤️❤️❤️❤️❤️

Mohs-59
 

Good morning