❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥
چاہا نہیں کسی کو تیرے چاہنے کے بعد💖
مجھے میری آنکھوں کا معیار یاد ہے ❤
💞💞
اگر میرے پاس ستر دل ہوتے اور انکی نبض چلتی ہوتی تو محبت میں وہ سب کے سب تجھے ہی چاہتے❤
اور کیا چاہتے ہو______اس دل میں مقام اپنا....!!!❤❤
کہہ تو دیا ہے ______ میری کل کائنات ہو تم....
گلہ بھی تجھ سے بہت ھے مگر محبت بھی
وہ بـات اپنی جگـہ ھے ، یہ بـات اپنی جگـہ💔
🥀
تمہیں یہ شہر محبت نہ دے سکا، افسوس
تمہارے واسطے گاؤں سے پھول بھیجوں گا ❤️
تم میری زندگی کی وہ کمی ہو✨🥀
جو کسی اور کے آنے سے پوری نہیں ہوگی💔
آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے
اے خُدا
مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ
۔۔۔۔۔دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو
جانی👇🏻
ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی
میرے دل کا ساتھ دیتی میری زندگی کہاں تک
باغی👇🏻
مجھے ہوش آ رہا تھا کہ گزر گئی جوانی
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
💖💕💓
زندگی ہوتی نہیں آنسو بہانے کے لیے 💕💘
زندگی تو ہوتی ہے بس یار خوشیاں بانٹنے کے لیے 💕🌷
یہاں کی باتیں وہاں بتانے والے
خوش ہوتے ہیں آج کل آگ لگانے والے
سچ پر یقین کوئی کرتا نہیں
جھوٹ پے تالی بجاتے ہیں زمانے والے
عشق باقی عشق ساقی عشق معنی عطا۔۔۔
عشق فرہاد عشق شیریں عشق باران شفا۔۔۔
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌹🌹🌷🌷
کیا زمانہ تها کہ ہم روز ملا کرتے تهے
رات بهر چاند کے ہمراه پهرا کرتے تهے
🌷🌷🌷🌷💐🌹🌷🌷🌷🌷🌷
🌨🌧🌨🌧Aj boht barsh hy 🌧🌨🌧🌨
لڑکا: تمہارا نام کیا ہے؟ 🤔 لڑکی: دفع ہو 😡 لڑکا: بہت ہی عجیب نام ہے
لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں 🤗
کبھی سنا کسی لڑکے نے کسی لڑکی 👰کو بلاک کیا ہو
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں سیدھا آنکھ مارو 😲😫😜
آگر ہنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain